چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر ڈیڈ لاک برقرار، مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، پٹیشن کل دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن

لیڈر کے چیمبر میں مشاورت مکمل کر کے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق پٹیشن تیار کرلی، قانونی ٹیم نے سردار ایاز صادق اور احسن اقبال کی مشاورت سے پٹیشن تیار کی۔

پٹیشن سے متعلق مسلم لیگ ن آج رہبر کمیٹی کو بھی اعتماد میں لے گی، رہبر کمیٹی میں الیکشن کمیشن ممبران اور چیف الیکشن کمشنر کے ناموں پر غور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Respected Sirs, Please resolve Political Matter Politically not through judiciary,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔ Hmmm. Uss per sandhay ka tail lagaye faaal ho gaye ga...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ کون سی ؟ Anni Tawli daa chor putter Lakh dee Lanat chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »