چیرمین جواءنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم کا دورہ بحرین شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سمیت اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیرمین جواءنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم کا دورہ بحرین، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سمیت اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ISPR CJCSC visit Bahrain

حماد سمیت اعلی سیاسی و عسکری ملاقاتیں کی ہیں، ان ملاقاتوں میں جیو اسٹریٹجک صورتحال، سیکیورٹی چیلنجز اورباہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گءی، اس موقع پردونوں جانب سے عسکری سطح پرمثالی تعلقات پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوءے خطے میں امن و سیکیورٹی کے

حوالے سے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا، ملاقاتوں میں جنرل ندیم رضا نے دفاعی،سیکیورٹی اورتربیتی امور میں تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا، چیرمین جواءنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے رائل کالج آف کمانڈ میں فیکلٹی ارکان اورزیر تربیت افسران سے خطاب بھی کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹاپا اور ذیابیطس خواتین میں بریسٹ کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوسن یاس میں مبتلا خواتین اگر ٹائپ ٹو ذیابیطس اور موٹاپے میں مبتلا ہوں تو بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ویر چکرا‘ ایوارڈ۔۔ابھی نندن سوشل میڈیا پر مذاق بن گئےبھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن مودی سرکار کی طرف سے ایوارڈحاصل کرنے کےبعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیااس قوم کو سدھرنے کے لیے دہائیاں درکار ہیں یا پھر ڈنڈا۔ یہ قوم سدھرنے والی نہی ہے ۔ خان صاحب نے خوامخواہ اس قوم کی خاطر پورے ملک کے مافیا سے ٹکر لے لی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے کے طیارے کو ڈسٹ بن بنادیااسلام آباد (ویب ڈیسک) مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا، جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کرانی پڑی۔ اپنے بیان میں پی آئی اے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب کرکٹر بنا۔نمل یونیورسٹی بنائی۔ہسپتال بنایا۔وزیرا عظم بھی بن گیا۔اب یہ قوم عظیم قوم بنے گی۔عمران حانافسوس اس چیز کا ہے، لاہور میں ایک تقریب ہوتی ہے، وہاں سپریم کورٹ کے ججز بلایا جاتا ہے اور ادھر جس کو سپریم کورٹ نے سزا دی ہے، جس جھوٹ بول کر ملک سے باہر بھاگا 🤣😂🤣😂 Bakwas karta hay Tu ny konsa apny paly sy k6 bnaya h mango khan sb k6 garib logo k paisy sy bnaya h r name tu apna kr rha h kbi mhngai ko b dakh Liya kro hr wqt kashkol ly k phrta rhta h
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اب آﺅ مقابلہ کرو۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ مارشل آرٹ چیمپئن بن گئےجنوبی کورین اکیڈمی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تائیکوانڈو میں بلیک بیلٹ اور سرٹیفیکٹ سے نواز دیا۔سابق امریکی صدر کو بلیک بیلٹ ان کی رہائش گاہ پر مارشل آرٹ اکیڈمی کے صدر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »