مسافروں نے پی آئی اے کے طیارے کو ڈسٹ بن بنادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافروں نے پی آئی اے کے طیارے کو ڈسٹ بن بنادیا

اسلام آباد مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا، جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کرانی پڑی۔

اپنے بیان میں پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔پی آئی اے کی چارٹرڈ پرواز پی کے 9785 اسلام آباد سے لندن گئی اور واپس آئی، پرواز کے لندن پہنچنے اور واپس آنے پر دونوں بار جہاز میں گندگی تھی۔پی آئی اے حکام نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ سفر کے دوران صفائی کا خیال رکھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران خرابیپی آئی اے کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران خرابی ARYNewsUrdu PIA We don't want air crash anymore please🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیااس قوم کو سدھرنے کے لیے دہائیاں درکار ہیں یا پھر ڈنڈا۔ یہ قوم سدھرنے والی نہی ہے ۔ خان صاحب نے خوامخواہ اس قوم کی خاطر پورے ملک کے مافیا سے ٹکر لے لی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرلمسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرل arynewsurdu Shabaash bohat axha Yaar kesi jahil awam hai 😥agar idara pory ikdamat ni kar sakta mosafar khyal kar len
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اخراجات کی مکمل تفصیلاتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق چیئرمین احسان مانی کے تین سالہ اخراجات کی مکمل تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اور PSL فرنچائزز کے درمیان مشاورتپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 7 کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان ڈرافٹ اور لیگ کے شیڈول پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد ہوگا04:28 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں حکومت کے خاتمے کے تشریح : اگر بلدیاتی انتخابات میں سرخرو ہوۓ تو ٹھیک ہے ورنہ حکومت گرانے کے لیئے( جہاد کرینگے ) مارچ کرینگے 😂 فضل رحمان صاحب اپنی توانائی سمبال کر رکھنا 2023 میں بھی آپ نے (ہم یہ الیکشن نہیں مانتے ) کرنا ہے aliakbar222444 گھنٹہ ہوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »