پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کی دوبارہ تصدیق کرنا تھا۔ فلائٹ ٹیسٹ کو ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج، چیئرمین نیسکام رضا ثمر، لیفٹیننٹ جنرل محمد علی اور اسٹریٹجک اداروں کے سائنس دان اور انجینئرز نے دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

awam ki book roti sa khatum hoti ha . massil sa ni . hamara pass pahly hi bhot massil han . un sa jo Kashmir fatah krna tha kr lia . please work for food

1 bomb asa hi logo ko mar dyn tak ya asani sa mar jayn . or jan choot jay is mahngai , barozgari or khoof ki faza sa jis m hum jee rahy han or hukmaram or fooji sarbahan maza sa loot rahy han or adaron ki sarbahi kr raha han

Sara paisa army ka raha hn ur awam bhok se mar rahi hn petrol ka price kaha tak punch chuke hn

ملک چلانے کے لئے پیسے نہیں ھیں وزیراعظم تو میزائیل کون کس خوشی میں چلائے جا رھا ھے😲😲😲😲

ملک میں پٹرول کی قلت ہے عمران خان میزائل پٹرول سے چلا رہا ہے : مریم نواز

اور عوام پکھی مر رہی ہے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہپاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ARYNewsUrdu BBhuttoZardari OfficialDGISPR we proud our great Army Pakistan zendabad Ma sha allah.🇵🇰 اللہ تعالیٰ ہماری فوج کو اور استقامت دے یہ زیادہ ترقی کی منزلیں طے کرتی رہےہمیں اپنی فوج پر فخرہے پاک آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہYahn kahne ko paise nai or idhar yeh loog defence k naam pur bewakoop bna rahe hai ماشاءاللہ TopTrendsWatch بتی بنا لو اسکی پتا نہیں کن احمقوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔۔۔۔ عوام کو پھدو لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ07:26 PM, 25 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی :پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنےو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہپاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی OfficialDGISPR جناب انڈیا کے ساتھ طالبان چائنہ پر نگاہ کریں یا خالصتان کو پاکستان میں شامل کرنا ہے میزائل کا تجربہ کیوں اگر چلانا نہیں ہماری فتوحات افغانستان کے بعد روک گئی ہے ImranKhanPTI لالے سعد رضوی سے کہو کہ وہ آپکی ہم سے ملاقات کروائیں قانون بنا وردی کے بھی لاگو ہوسکتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عمان نے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا09:04 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور عمان نے سیاحت کو فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان فیری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »