پاکستان اور عمان نے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:04 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور عمان نے سیاحت کو فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان فیری

اسلام آباد: پاکستان اور عمان نے سیاحت کو فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات عمانی سفیر محمد عمر احمد کی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سمندری راستہ بحال اور فیری سروس شروع کرنے پر بات چیت ہوئی۔ شیخ رشید احمد نے عمانی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان تعلقات اسلامی بھائی چارے جبکہ باہمی اعتماد پر قائم ہیں، پاکستان عمان کے شہریوں کو پاکستان میں تجارت اور سیاحت کے لیے ویزہ شرائط میں نرمی کے لیے تیار ہے‘۔انہوں نے کہا کہ تجارت اور سیاحت کے خواہش مند عمانی شہریوں کو ویزہ کے حوالے سے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔

اس موقع پر مہمان سفیر نے کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس کا آغاز جلد ہو گا جبکہ جس سے دو طرفہ تجارت اور سیاحت کو بے پناہ فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فیری سروس کی مدد سے پاکستان سے عازمین حج و عمرہ باآسانی حرمین شریفین بھی جا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گاThe third T20 match between Pakistan and Bangladesh will be played tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، صرف3 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک دن میں مزید 3 افراد جاں بحق اور 322 کیسز سامنے آئے۔ Koi faida nahi kuch Nahi hona Wala kitna log barozgar ho rahe hy Saudia Arabia flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️ nahi open kar rahi hy please 🙏🙏🙏 ap news chala da ya... Government ko b pata chala k kitna log barozgar ho gai hy کرونا کو ختم کیوں نہیں کیا جا رھا کیا پی ڈی ایم کے احتجاج کے لیے لہر لائی جائے گی اگر کم مریض ھیں تو انہیں قرنطینہ کر کے کرونا وائرس فری ملک کیا جائے SaqibNisarExposed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 322 کیس رپورٹ، 3 مریض جاں بحق ALHAMDULILLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوڑوں کے درد کی وجوہات اور اس کا علاج جانئے آج پاکستان میں۔۔\u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062c \u062c\u0627\u0646\u0626\u06d2 \u0622\u062c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba\u06d4\u06d4\n\u0633\u0631\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0646 \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u0627 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062f\u0631\u062f \u0634\u062f\u062a \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\n\u062c\u0633\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0624\u062b\u0631...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Ni Mazeed mehngai mubarik ho qoum ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اورانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کےدرمیان سٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب Modern slavery تنخواہیں اور پنشن والوں نے ملک میں قرضے کی دلدل میں پہنچایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »