پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 322 کیس رپورٹ، 3 مریض جاں بحق

کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلا کربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALHAMDULILLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مسلسل کمیآج3 افراد جان سے گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی،آج3 افراد جان سے گئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan 4thWave DeadlyVirus CoronaCases Infection Deaths NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید صرف 4 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 313 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 4 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 309 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 78 فیصد پر آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان :کورونا کی شدت میں نمایاں کمی 313نئے کیسز رپورٹ 4مزید شہری جاں بحقپاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی، 313نئے کیسزرپورٹ، 4مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، صرف3 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک دن میں مزید 3 افراد جاں بحق اور 322 کیسز سامنے آئے۔ Koi faida nahi kuch Nahi hona Wala kitna log barozgar ho rahe hy Saudia Arabia flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️ nahi open kar rahi hy please 🙏🙏🙏 ap news chala da ya... Government ko b pata chala k kitna log barozgar ho gai hy کرونا کو ختم کیوں نہیں کیا جا رھا کیا پی ڈی ایم کے احتجاج کے لیے لہر لائی جائے گی اگر کم مریض ھیں تو انہیں قرنطینہ کر کے کرونا وائرس فری ملک کیا جائے SaqibNisarExposed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی 313نئے کیسزرپورٹ 4مزید شہری جاں بحقپاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی، 313نئے کیسزرپورٹ، 4مزید شہری جاں بحق Read News OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب: کورونا وائرس کے کیسز میں کمیپنجاب: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ARYNewsUrdu Corona be like in Pakistan:🦠 Main madrchod hn jo isme aya hn😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »