ملک کی جیلوں میں گنجائش سے 23 ہزار زیادہ قیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی جیلوں میں گنجائش سے 23 ہزار زیادہ قیدی -

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے 2016 کے ازخود نوٹس کیس میں جیلوں کے حالات بہتر بنانے پر عملدرآمد کی پیش رفت سے متعلق اپنی 10ویں سہ ماہی عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی محتسب نے تمام صوبائی چیف سیکریٹریز کو ہدایت کی ہے کہ فوجداری انتظامی انصاف کے تمام محکموں کے ساتھ مربوط بائیو میٹرک شناختی نظام کو مشترکہ انٹرفیس کے ساتھ تمام جیلوں میں ترجیحی بنیادوں پر فعال کیا جائے۔ ملک کی 116 جیلوں میں گنجائش سے23 ہزار زیادہ قیدی ہیں۔

علاوہ ازیں 1399خواتین اور 1430 کم عمر قیدی بھی ہیں۔ منشیات کے عادی اور ذہنی معذور قیدیوں کو پہلے ہی الگ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ماڈل جیل کی باؤنڈری وال کا 98 فیصد اور مرد بیرکوں کا 42 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے بتایا کہ پنجاب کی تمام جیلوں میں منشیات کے عادی افراد کی سکریننگ کے لیے کٹس جاری کر دی گئی ہیں جبکہ فوجداری نظام انصاف کے تمام محکموں کے ساتھ بائیو میٹرک مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی کی رپورٹس مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس اور چین کے درمیان کون سا ملک دراڑ‌ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے؟روس اور چین کے درمیان کون سا ملک دراڑ‌ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے؟ arynewsurdu china russia The one and only one
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا نےسائنوفارمسائنوویک اور کوویکسن ویکسینز لگوانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دیکینیڈا نےسائنوفارم،سائنوویک اور کوویکسن ویکسینز لگوانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی Canada Sinovac Sinopharm CoronaVaccine Vaccinated Allowed Travel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 4 اموات رپورٹ ہوئیں، این سی او سی Are you interested in joining the great illuminati and be rich and famous in life so if you are interested contact this number +2349137510846for more information. Corona opposition k protest k lie save ho gaya ha Jassy he dharnay start hongey yah dubara a Jaye gaa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی شدید قلتآج کی اہم خبروں کا احوال پاکستان کے مختلف شہروں میں گیس کی شدید قلت ٹی ایل پی پی ٹی ائی ملاقات۔ اتحاد کے بارے میں کوئی جلدی نہیں فواد چوہدری نے فافن کے سابق سربراہ کے الزامات کی تحقیقات کی ہدایت کر دی تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کی طبیعت خراب، شعیب ملک آج کے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »