پاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی 313نئے کیسزرپورٹ 4مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی، 313نئے کیسزرپورٹ، 4مزید شہری جاں بحق Read News OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 81 ہزار 872افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 659شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40ہزار19 ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ16 لاکھ 44ہزار 959ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 0.

78فیصد رہی جبکہ تشویشناک کیسز 1 ہزار 54ہو گئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں کمی ریکارڈ کی گئی، وزارتِ تعلیم کا کہنا تھا کہ طلبہ کو اختیاری کی بجائے تمام مضامین کی تیاری کرنا ہوگی کیونکہ امتحانات مکمل نصاب سے لیے جائیں گے۔ ملک بھر میں کورونا اور لاک ڈاؤن کی پابندیاں بتدریج ختم کی جارہی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بھی ایس او پیز نرم کردی گئیں۔3 روز قبل وزارتِ تعلیم کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے طلبہ کو امتحانات کیلئے مکمل نصاب سے تیاری کرائی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان :کورونا کی شدت میں نمایاں کمی 313نئے کیسز رپورٹ 4مزید شہری جاں بحقپاکستان:کورونا کی شدت میں نمایاں کمی، 313نئے کیسزرپورٹ، 4مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید صرف 4 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 313 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 4 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 309 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 78 فیصد پر آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار،7 اموات اور319 کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار،7 اموات اور319 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں: arynewsurdu coronavirus coronaupdates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے، پولیس کیساتھ جھڑپیں، گرفتاریاں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں نئی امریکی تحقیق میں اہم انکشافاتامریکا میں ہوئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے جبکہ کورونا کےڈیلٹا ویریئنٹ کی شدید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی قسم ڈیلٹا پلس سے متاثر افراد میں علامات کا امکان کم ہوسکتا ہے تحقیقماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیلٹا کی اس ذیلی قسم سے متاثر افراد میں علامات ظاہر ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امپرئیل کالج لندن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »