چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار پستول برآمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔ زمان پارک میں تعینات پولیس اہلکاروں نے مشکوک

جانتے ہوئے ملزم کی چیکنگ کی، تلاشی کے دوران مشکوک شخص سے 9 ایم ایم پستول اور 10 گولیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے مشکوک شخص کو پکڑ کر تھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کر دیا گیا، پولیس تھانہ ریس کورس نے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔.

جانتے ہوئے ملزم کی چیکنگ کی، تلاشی کے دوران مشکوک شخص سے 9 ایم ایم پستول اور 10 گولیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے مشکوک شخص کو پکڑ کر تھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کر دیا گیا، پولیس تھانہ ریس کورس نے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈارکی رہائشگاہ فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیلسیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق عثمان ڈار اور عمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتاروائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں ملبوس 3 مشکوک افراد گرفتارلاہور کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں ملبوس تین مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا ۔پولیس کے مطابق مشکوک افراد کی شناخت صدام ، شوکت اوررمضان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا بہت احترام کرتا ہوں عمر ایوب کا پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ردِعملپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پارٹی میں دراڑیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتارشاہ محمود کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے حراست میں لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کے انسانی حقوق کا احترام کیا جائے،امریکامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »