چیئرمین نیب کی چینی اسکینڈل کی تحقیقات پیشہ وارانہ انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ تحقیقات میں تمام متعلقہ افراد اور محکموں کو اپنی صفائی کا پورا موقع فراہم کیا جائے گا اور غیر قانونی طریقے سے چینی سبسڈی وصول کرنے والے ہر شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ چینی سبسڈی وصول کرنے والے ہر شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

اس ضمن میں چیئرمین نیب نے تحقیقاتی ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ چینی سبسڈی تحقیقات کو شفاف، میرٹ اور پروفیشنل انداز میں مکمل کریں۔ علاوہ ازیں اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب، ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر، پراسیکیوٹر جنرل، ڈی جی آپریشنز تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کا نیب ہیڈ کوارٹرزمیں ہر ماہ جائزہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وہ سابق صدر آصف علی زرداری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف ہونے والی جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سربراہ بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انتھک محنت سے چینی کی قیمت سنچری کرچکی: مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی ہے، یہ منصوبہ چھ ارب ڈالر سے زائد میں مکمل کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »