چینی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت کی جانب سے دیے گئے ٹاسک کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان منگی کی سربراہی میں سی آئی ٹی تشکیل دی گئی، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NAB Sugar Scam Investigation

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کی جانب سے ملک میں حالیہ چینی اسکینڈل خاص طور پر برآمدات پر ملز مالکان کو دی گئی چینی کی سبسڈی کے معاملے میں تحقیقات کے لیے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔کے مطابق ایک ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے لکھے گئے خط کے موصول ہونے کے بعد نیب ہیڈکوارٹرز نے چینی کی سبسڈی کا معاملہ بیورو کے راولپنڈی دفتر کو بھیج دیا۔

واضح رہے کہ عرفان منگی سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی اس مشترکہ تحقیقات ٹیم کے اراکین میں سے ایک تھے جس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مشہور پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ واضح رہے کہ 28 جولائی کو وفاقی حکومت نے متعلہ حکام کو ہدایت کی تھی کہ وہ چینی مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کریں اور 90 روز میں اپنی رپورٹ پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگرسبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی کے سپرد -راولپنڈی: شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی کے سپرد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیب شوگر سےمتعلق دی جانےوالی سبسڈی کی تحقیقات کرے گا اور اس سلسلے میں کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سی آئی ٹی کی سربراہی کریں گے۔ ڈی جی نیب عرفان …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کی تحقیقات ، شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہلاہور:منی لانڈرنگ تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، یب نےکہاشریف گروپ آف کمپنیزسی ایف او نے شہباز شریف فیملی کی معاونت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انتھک محنت سے چینی کی قیمت سنچری کرچکی: مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »