چھ ماہ تک آئینہ کیوں نہیں دیکھا؟ ودیا بالن نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھ ماہ تک آئینہ کیوں نہیں دیکھا؟ ودیا بالن نے بتادیا ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ودیا بالن نے کہا کہ تقریباً درجن سے زائد فلموں میں سے مجھے بغیر کسی وجہ کے نکالا گیا جس نے میری ذہنی حالت کو کافی متاثر کیا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے 13 فلموں میں سائن کرنے کے بعد نکال دیا گیا اور اب وہی پروڈیوسرز مجھے فون کرکے فلموں کی آفر کرتے ہیں تو انہیں انکار کردیتی ہوں۔ ودیا بالن نے بتایا کہ ایک پروڈیوسر نے مجھے اپنی فلم سے نکالا اور ایسے احساس دلایا جیسے میں بدصورت ہوں اور مجھے ہیروئن نہیں ہونا چاہیے، اس واقعے نے میرے ذہن پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ پھر میں اگلے چھ ماہ تک خود کو آئینے میں نہیں دیکھ سکی۔اداکارہ نے 2003 کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ فلم ساز کے بالاچندر کے ساتھ میں نے دو فلمیں سائن کیں، یہ اس وقت کی بات ہے جب میں پہلے ہی اپنی کئی فلمیں کھو چکی تھی، اس وقت پتا چلا کہ مجھے مطلع کیے بغیر انہوں نے فلموں میں کسی اور کاسٹ کرلیا...

انہوں نے کہا کہ مجھے کافی دن سے خیال آرہے تھے کیونکہ ہم نے شوٹنگ کے لیے نیوزی لینڈ جانا تھا اور مجھ سے کسی نے پاسپورٹ نہیں مانگا تھا، جب میری والدہ نے بالاچندر کی بیٹی کو فون کیا تو ہمیں پتا چلا کہ میری جگہ فلم میں اب کوئی اورہیروئن ہوگی، اس وقت میں بہت روئی، اور کڑی دھوپ میں پیدل چلتی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Face to ALLAH k banaye hue hai ye un ki kam aqali hai ap beautiful hain

آپ دونوں ایک ساتھ بھاڑ میں جاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پولیس مقابلے : 5 زخمیوں سمیت چھ ڈاکو گرفتارکراچی کے علاقوں بھینس کالونی، بن قاسم اور کورنگی میں پولیس نے ہونے والے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 زخمیوں سمیت6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 6 ماہ کی بچی چل بسینامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 6 ماہ کی بچی چل بسی ARYNewsUrdu innalillah .. انا لله وانا اليه راجعون اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ کریم انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ سے لینڈ ریکارڈ آفس کے چکر لگانے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے دفتر میں انتقال کرگیایہ شخص آج صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھا، دفتر میں چیختا چلاتا رہا، اسی دوران دل کا دورہ پڑا اور جان سے چلا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کراچی ٹیسٹ میچ کیوں نہیں دیکھا؟وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں ہونے والی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے میچز نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی اجلاس : حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے پر اتفاقحکومت اور اپوزیشن نے او آئی سی اجلاس تک سیاسی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کرلیا،اجلاس تک بڑے سیاسی ایونٹس نہیں ہوں گے مزید تفصیلات: arynewsurdu اچھا کیا Well done 👍👍👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘مِس مارول’ کا ٹریلر جاری، فواد خان کہیں نظر نہیں آئےمس مارول’ سیریز کیلئے پاکستانی اداکار فواد خان نے بھی اپنے کرادار کی تصدیق کی تھی لیکن ٹریلر میں انہیں کہیں نہیں دیکھا گیا مزید پڑھیں: MsMarvel FawadKhan ImanVellani kamalakhan GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »