‘مِس مارول’ کا ٹریلر جاری، فواد خان کہیں نظر نہیں آئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مس مارول’ سیریز کیلئے پاکستانی اداکار فواد خان نے بھی اپنے کرادار کی تصدیق کی تھی لیکن ٹریلر میں انہیں کہیں نہیں دیکھا گیا مزید پڑھیں: MsMarvel FawadKhan ImanVellani kamalakhan GeoNews

پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار ہیں، مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی ویب سیریز ‘مِس مارول’ میں وہ سپر ہیرو کا کردار نبھائیں گی۔

یہ نو عمر اداکارہ ‘مِس مارول’ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرکے تاریخ رقم کرنے جارہی ہیں جس کا ٹریلر گزشتہ روز جاری کیا گیا۔ یہ سیریز 8 جون 2022 کو ’ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار‘ پر ریلیز کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئیملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے 7 تا 10 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگچین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈریپ نے جانوروں کی جلدی بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جانوروں کی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی۔ اک نواز شریف کیلئے بھی بولنا تھا نا 😂😂 Acha ye kam jaldi huwa he shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی رشوت ستانی نوبیاہتا نوجوان کی موت کی وجہ بن گئی2 مارچ کو لیاقت آباد کے نوجوان نبیل اور آسیہ نے پسند کی شادی کی، آسیہ کے والدین نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا: انکوائری رپورٹ صرف محکمہ جاتی کاروائی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلی مسلمان سپر ہیرو لڑکی کی سیریز ’’مس مارول‘‘ کا ٹریلرجاری - ایکسپریس اردوپہلی مسلمان سپر ہیرو لڑکی کی سیریز’’مس مارول‘‘ کا ٹریلرجاری - کیا مسلمان سپر ہیرو لڑکا پوری امت میں دستیاب نہ ھو سکا؟ ایک نئے فتنے کے لیئے تیاری۔ not a muslim , she is aga khan shiite girl..!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »