6 ماہ سے لینڈ ریکارڈ آفس کے چکر لگانے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے دفتر میں انتقال کرگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقات شروع کردی ہیں، عملے کا قصور نہیں، انتظامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang

انتظامیہ کہتی ہے کہ تحقیقات شروع کردی ہیں، عملے کا قصور نہیں۔ انتقال سے چند لمحے پہلے لینڈ ریکارڈ کے دفتر میں دہائیاں دیتا ریاست علی کہ رہا تھا کہ انہیں کہتے ہیں مخالف پارٹی کو ساتھ لے کر آؤ، وہ مخالف پارٹی کو کیسے ساتھ لاسکتا ہے۔.

انتظامیہ کہتی ہے کہ تحقیقات شروع کردی ہیں، عملے کا قصور نہیں۔ انتقال سے چند لمحے پہلے لینڈ ریکارڈ کے دفتر میں دہائیاں دیتا ریاست علی کہ رہا تھا کہ انہیں کہتے ہیں مخالف پارٹی کو ساتھ لے کر آؤ، وہ مخالف پارٹی کو کیسے ساتھ لاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے پر دولہا کا شادی سے انکار بارات واپس لے گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا انکشاف ہونے پر دولہا نے اپنی دلہن کے ساتھ شادی سے ہی انکار کر دیا اور گھر آئی بارات خالی واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا بھارتی میزائل واقعے پر دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہیہ آپ کا کام نہیں ہے، اپنے پی ایم سے کہیں، اگر انہوں نے ابھی تک نہیں کیا تو کریں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانجلد قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان میں بھی حکومت کے ساتھ اتحاد ختم کریں گے، صوبائی پارلیمانی لیڈربلاول آفریدی I bow i bow! Go imran Go! Ro Imran Ro! پی ٹی آئی کے وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں عمران خان کی کوشش رنگ لائی اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد منظور کرلی .. کپتان بولتا ہے تو دنیا سنتی ہیں۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی اے پی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانپشاور سے جاری بیان میں صوبائی پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔ بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂 ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے:حماداظہروزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔پیر کو ایک بیان میں، انہوں نے میڈیا کے ایک حصے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »