چھٹی کےوقت طالبات کے درمیان گھس کر نازیبا حرکات کرنیوالے کے ساتھ کیا ہوا؟جانیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈولفن ٹیم کو کوئین میری کالج کی طرف سے 15کی کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اوباش نوجوان چھٹی کے وقت سٹوڈنٹس سے نازیبا حرکات اورطالبات کے درمیان گھس کر دست

درازی کرتا ہے۔ڈولفن ٹیم نے فوری کارروائی کی اور لڑکیوں کی نشاندہی پر اوباش وقار کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ خواتین یا سکول انتظامیہ کسی بھی ایسے واقعے کی 15پر فوری اطلاع کریں۔ واضح رہے کہ قبل ازیں بھی گلشن راوی

میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم نوجوان کی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی۔گلی میں پیچھا کرنیوالا موٹر سائیکل سوار نوجوان گلی کے کنارے پر کھڑے ہو کر فحش حرکت کررہا تھا، پولیس نے خاتون کے خاوند کی مدعیت میں نامعلوم نوجوان کےخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا امریکی اتحاد اور چین کے درمیان پھنس گیا ہے؟ - BBC News اردونریندر مودی دورہ امریکہ میں جاپان، آسٹریلیا، امریکہ اور انڈیا کے ںئے اتحاد ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اتحاد کی میٹنگ کو انڈیا میں بڑی اہمیت دی جا رہی ہے لیکن انڈیا چین کے سلسلے میں اس اجلاس سے کیا حاصل کر سکے گا یہ ایک مشکل سوال ہے۔ بھارت خود کو ہوشیار سمجھ رہا تھا۔ چین، روس، امریکہ، سعودیہ، ایران اور قطر سمیت ہر کسی سے صرف اس لیے جھپی ڈالنے کی کوشش کرتا رہا کہ کسی طرح پاکستان کو دنیا میں تنہا کیا جائے۔ ہندوستان مسلم ملک نہیں ہے و ایک بڑی مارکیٹ ہے ورنہ ابھی تک اس کا تیل نکل چکا ہوتا۔ West should know India will never fight with China Indian army is not like Pakistan army who slavishly follow and obey every command of their Western masters china nahi bbc walay phas gaye
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 2021 کے دوران 5.84 فیصد اضافہSporting goods exports increase by 5.84% during 2021
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گرو نانک اور ان کے بیٹے کے پیروکار کون - BBC News اردوکرتارپور راہداری: سندھ میں گرو نانک اور ان کے بیٹے سری چند کے پیروکار کون ہیں؟ نوٹ: یہ تحریر بی بی سی اردو پر پہلی بار نومبر 2019 میں شائع ہوئی تھی اور آج سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرو نانک کے یومِ وفات کے موقع پر اسے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کینسر کے مریضوں کے لیے بھی کووڈ ویکسی نیشن مؤثر قرارایک نئی تحقیق سے علم ہوا کہ کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے ویکسی نیشن کینسر کے مریضوں کے لیے بھی عام افراد جتنی محفوظ اور مؤثر ثابت ہوتی ہے۔ Girti hoi deewar ko ek dhakka or do...😝😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کے خواہشمند - ایکسپریس اردوافغان طالبان کی خواہش کے بعد اقوام متحدہ میں پہلے سے موجود افغان سفیرغلام اسحاق زئی کو پیچیدہ صورتحال کا سامنا بھی ہے سہیل شاہین نامزد کردیا ہے This is kpk lower dir toormang saneha plz help my family because police against my family plz help my family 👪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »