طالبان اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کے خواہشمند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

طالبان نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔

اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے رابطے کے لیے طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کوسفیرمقررکرنے کے خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اس سلسلے میں افغان طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کوخط بھی لکھا گیا ہے جس کی تصدیق سیکرٹری جنرل کے دفترنے بھی کردی ہے کہ طالبان نے اعلی سطح کی بحث میں حصہ لینے کی گزارش کی ہے۔

دوسری جانب افغان طالبان کی اس خواہش کے بعد اقوام متحدہ میں پہلے سے موجود افغان سفیرغلام اسحاق زئی کو پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے۔ انتونیو گوتیریس کے ترجمان کے مطابق اسحاق زئی اب افغانستان کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ غلام اسحاق زئی معزول کی گئی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے سفیر مقررکیے گئے تھے۔ ترجمان سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ میں افغانستان کی نشست کے لیے حریف درخواست 9 رکنی کمیٹی کو بھیجی دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں امریکا، چین اور روس جیسے ممالک شامل ہیں۔

ترجمان سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر کی قبولیت اس گروپ کی بین الاقوامی پہچان کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگا جو معاشی طوربھی بہتری کا سبب ہوگا۔ اوراسی طرح ہی دنیا کے دیگر ممالک بھی افغانستان میں جامع حکومت اور خواتین سمیت شہریوں کے حقوق کے احترام کے لیے دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is kpk lower dir toormang saneha plz help my family because police against my family plz help my family 👪

سہیل شاہین نامزد کردیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا عالمی منظوری کا انتظارTaliban nominate Sohail Shaheen as ambassador to UN, awaiting international approval
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نمائندگی کا مطالبہ - BBC News اردوطالبان نے کہا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا موقع دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی اس درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ They are more deserve than anybody else. Inshaa Allah bohat jalld islami hukoomat ko duniya aur UNO tasleem karega Why the world still call them Taliban ? .they are the govt of Afghanistan now . taliban UN Afghanishtan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیاکابل : افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کرتے ہوئے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کاموقع دینے کا مطالبہ کردیا۔ Mussarat Shaheen ko karlety Mubarak amarat e islamia🌹🌹🌹🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے سہیل شاہین کو اپنا سفیر اقوام متحدہ میں نامزدکردیاطالبان نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے افغانستان کی نمائندگی کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو عالمی ادارے میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔عرب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے مواقعمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کے مواقع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »