افغان طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا ARYNewsUrdu

کابل : افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کرتے ہوئے رواں ہفتے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کاموقع دینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا، اس سلسلے میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھا ہے۔ جس میں طالبان کے نامزد سفیر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کا موقع دینے کا مطالبہ کیا ہے، یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے خط ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

یواین سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی اقوام متحدہ کی نشست کے لیے حریف درخواستیں نو رکنی کمیٹی کو بھیجی دی گئی ہے، کمیٹی میں امریکا، چین اور روس سمیت 9 ممالک کے رہنما شامل ہیں، کمیٹی کا پیر سے پہلے اس معاملے پر ملنے کا امکان نہیں ہے ، اس لیےشبہ ہے کہ طالبان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اقوام متحدہ سے خطاب نہ کر سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak amarat e islamia🌹🌹🌹🌹

Mussarat Shaheen ko karlety

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا عالمی منظوری کا انتظارTaliban nominate Sohail Shaheen as ambassador to UN, awaiting international approval
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردیطالبان نے افغانستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔آئی پی ایل کا 14 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس میں کئی غیرملکی In Pakistan?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے افغانستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی لگادیغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ غیر اسلامی مواد ٹیلی ویژن پر نہیں دکھایا جاسکتا۔ Great to see... Much more ahead. insha'Allah They will get some more surprises جهوټ هی رنډی کی اولاد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردیطالبان نے افغانستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔آئی پی ایل کا 14 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس میں کئی غیرملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدار کو برطرف کردیاطالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدار کو برطرف کردیا ARYNewsUrdu Apny 1000% theek farmaya zindabad☝👑💕🌙
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا اپوزیشن نے قبول کیا: احسن اقبالThe name of Chief Election Commissioner was suggested by the government, the opposition accepted: Ahsan Iqbal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »