کینسر کے مریضوں کے لیے بھی کووڈ ویکسی نیشن مؤثر قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینسر کے مریضوں کے لیے بھی کووڈ ویکسی نیشن مؤثر قرار ARYNewsUrdu

یورپین سوسائٹی فار میڈیکل آنکولوجی کی سالانہ کانفرنس کے دوران ان تحقیقی رپورٹس کو پیش کیا گیا جن کے مطابق ویکسی نیشن سے کینسر کے مریضوں میں کووڈ 19 کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والا مدافعتی ردعمل بنا جبکہ عام مضر اثرات سے زیادہ کوئی اثر دیکھنے میں نہیں آیا۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ کینسر کے مریضوں میں کووڈ 19 ویکسی نیشن کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ ان تحقیقی رپورٹس پر کام اس لیے کیا گیا کیونکہ ویکسینز کے ٹرائلز کے دوران کینسر کے مریضوں کو شامل نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ کینسر کے علاج کے باعث مدافعتی نظام کمزور ہونا تھا۔ان افراد پر فائزر / بائیو این ٹیک کووڈ 19 ویکسین کا کنٹرول ٹرائل کیا گیا اور دریافت ہوا کہ ان افراد میں ویکسی نیشن کے بعد ظاہر ہونے والے مضر اثرات معمولی اور لگ بھگ ویسے ہی تھے جو ویکسین کے 44 ہزار سے زائد افراد کے ٹرائلز میں دریافت ہوئے تھے۔ایک گروپ ایسے افراد کا تھا جن کو کینسر نہیں تھا، دوسرا امیونو تھراپی کرانے والے...

یورپین انسٹی ٹیوٹ آف آنکولوجی کے ماہر ڈاکٹر انٹونیو پاسارو جو تحقیق کا حصہ نہیں تھے، نے بتایا کہ نتائج 99.6 فیصد تک ان افراد کے گروپ کے اینٹی باڈی ردعمل سے مماثلت رکھتے ہیں جن کو کینسر نہیں تھا۔تیسری تحقیق میں برطانیہ کے کینسر کے 585 مریضوں کو شامل کیا گیا تھا جن کو ایسٹرا زینیکا یا فائزر ویکسین کا استعمال کرایا گیا تھا۔

ان میں سے 31 فیصد کو کووڈ 19 کا سامنا ہوچکا تھا اور ان میں ویکسی نیشن کے بعد وائرس ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی سطح کو بہت زیادہ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Girti hoi deewar ko ek dhakka or do...😝😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں ایام بیض کے 1000روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمامصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں ایام بیض کے ایک ہزار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ روزہ داروں کی افطاری کے لیے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام کے داخلی راستوں پرخصوصی افراد کے لیے ٹریک مختصصدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سوشل سروسز اور رضا کارانہ امور کی جانب سے معذوری سے دوچار افراد کی آمد ورفت کوآسان بنانے کے لیے مسجد حرام کے داخلی راستوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی عرب - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت کو باہمی مسائل کے مستقل حل کے لئے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، سعودی وزیر خارجہ یہ خبر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی ہے۔ اگر یہ فیک نیوز نہیں ہے تو پاکستان کو اور بھارت کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاھئے ForeignOfficePk OIC_OCI FaisalbinFarhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فائزر کرونا ویکسین پانچ سے 11 برس کے بچوں کے لیے محفوظ؟فائزر کرونا ویکسین پانچ سے 11 برس کے بچوں کے لیے محفوظ؟ ARYNewsUrdu Apni gand ma dalo ya vaccine madar chodo koi corona worona h sab chutiya apa h Pakistan Effects are rising....from pfizer..... And sinopharm is not harming but yeh laga nahe rahay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کے بغیر کسی بھی قوم کے لیے خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے اہداف کا حصول ممکن نہیںانصاف کے بغیر کسی بھی قوم کے لیے خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے اہداف کا حصول ممکن نہیں۔دنیا میں کوئی ایسا ملک...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »