چڑیا کا شکار کرنے والے سانپ کیساتھ کیا ہوا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چڑیا کا شکار کرنے والے سانپ کیساتھ کیا ہوا، ویڈیو وائرل arynewsurdu

سانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے کے لیے تیار رہتا ہے جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ملائیشیا سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سانپ کو بجلی کے تاروں پر جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سانپ نے چڑیا کو دیکھ کر بجلی کے تاروں کی بھی پرواہ نہ کی اور وہاں موجود پرندے کی طرف بڑھنے لگا لیکن اس موقع پر پرندہ بھی خطرے کو بھانپتے کر چوکنا ہوگیا۔

سانپ آہستہ آہستہ اس کے قریب آیا تو اس نے اپنی جان بچانے کی خاطر وہاں سے فوری راہ فرار اختیار کی اور سانپ اپنے شکار کی وجہ سے خود ہی مشکل میں پھنس گیا۔ یاد رہے کہ یہ ویڈیو اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے دوبارہ شیئر کیا گیا تو پھر صارفین اسے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بین کٹنگ سے تلخ کلامی کے بعد سہیل تنویر کا ویڈیو بیان آگیابین کٹنگ سے تلخ کلامی کے بعد سہیل تنویر کا ویڈیو بیان آگیا ARYNewsUrdu Dubai Museum of Future dubailife
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کا نیا دوست کون ؟ ویڈیو وائرلہانیہ عامر کا نیا دوست کون ؟ ویڈیو وائرل  ہوگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس نے باحجاب خواتین پر ڈنڈے برسادیے، ویڈیو وائرلپولیس کی جانب سے حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرتی خواتین پر تشدد کا واقعہ اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا۔ Allah kareem Hindus janoonio pi apny dandy barsain. Allahumma Aameen.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : بابر کی ٹیم سے مقابلے سے قبل رضوان نے اپنی ٹیم کو کیا ہدایات دیں؟گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امل منیب کی ویڈیو لاکھوں مداحوں کے دلوں کو چھو گئیایمن خان کی بیٹی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »