چٹاگانگ ٹیسٹ: عابد علی کی شاندار سنچری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

چٹاگانگ (ویب ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لیے

جیو نیوز کے مطابق چٹانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 93 اور عبداللہ شفیق 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے تاہم کھیل کے پہلے ہی اوور میں تاج الاسلام نے پہلے عبداللہ شفیق کو ایل بی ڈبلیو کیا اور پھر اگلی ہی گیند پر اظہر علی کو بھی گولڈن ڈک پر پویلین کی راہ دکھا دی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی 10 رنز بنا کر مہدی حسن مرزا کی گیند پر بولڈ ہو...

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ دوسری جانب عابد علی نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی سنچری مکمل کی، عابد علی 107 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ خیال رہے کہ چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 330 رنز اسکور کیے تھے، بنگلا دیش کی جانب سے لٹن داس نے سنچری اسکور کی تھی جبکہ مشفیق الرحیم نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے تھے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جبکہ دو دو وکٹیں شاہین آفریدی اور فہیم اشرف کے حصے میں آئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیےچٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ، بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیے Pakistan Bangladesh TestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بابر اعظم نے گرین کیپ دیچٹاگانگ ٹیسٹ ، عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو، بابر اعظم نے گرین کیپ دی AbdullahShafiq Chittagong BabarAzam GreenCap FirstTestMatch imabd28 babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: قومی بولرز کے بعد بیٹرز بھی ڈٹ گئےچٹاگانگ ٹیسٹ: قومی بولرز کے بعد بیٹرز بھی ڈٹ گئے arynewsurdu pakvsban
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئےچٹاگانگ ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی،4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے Pakistan Bangladesh FirstTestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئیچٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئی arynewsurdu اب ہماری ٹیم لڑکھڑائے گی۔ اگر 400 پلس رنز بن گئے تو ہماری ٹیم پریشر میں ڈگمگا سکتی ہے۔ فالوآن کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری02:20 PM, 27 Nov, 2021, متفرق خبریں, کھیل, چٹاگانگ : پاکستان  کی پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں  بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،اب تک 30
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »