چونیاں میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار

قصور: ایکسپریس نیوز کے مطابق چونیاں کے علاقے تھانہ کنگن پور کی حدود میں سرکٹی لاش برآمد ہونے کا معاملہ حل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق کنگن پور کے علاقے سے ملنے والی سرکٹی لاش نذیر نامی شخص کی تھی جسے اس کی بیوی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

ڈی ایس پی شمس الحق درانی نے بتایا ہے کہ کنگن پور کے علاقے آرائیاں والا میں فصل سے سرکٹی نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی، جس کے بعد چونیاں پولیس ایس ایچ او کی زیرنگرانی ایک ٹیم تشکیل دے کر کارروائی کا آغاز کیا گیا، کارروائی میں ملنے والی سرکٹی لاش کی شناخت نذیر ولد شفیع کے نام سے ہوئی۔ ڈی ایس پی کے مطابق تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ نذیر کے قتل میں مقتول کی بیوی ہی ملوث تھی جس کے بابر نامی شخص سے ناجائز تعلقات تھے، مقتول نذیر ملزمان کو قتل کی دھمکیاں دیتا تھا، جس پر مقتول کی بیوی سعدیہ کنول، جابر علی، بابرعلی اور مبارک علی نے نذیر کو بیوی کے ذریعے فون کرکے بلوایا اور اسے بے دردی سے قتل کرکے اس کا سر اور بازو الگ کردیئے۔

شمس الحق درانی کا کہنا تھا کہ ملزمان نے نذیر کو قتل کرکے فصلوں میں پھینک دیا اور فرار ہوگئے تاہم پولیس نے موقع سے ملنے والی موٹر سائیکل چابی سے ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تھی دو ٹکے کی عورت۔۔ِخلیل الرحمان قمر کو اڑے ہاتھوں لینے والوں۔۔اس عورت کا دام طے کرو۔

Chooniya kia jaraim ka gher haa

ایک بار پھر چونیاں -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں جج نے خود کو گولی مار لیسپریم کورٹ آف پاکستان میں یہ کب ھو گا🤣🤣🤣🤣 جب غیرت ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے Esy gherat mand judges hamary pas Kab hou gay yahe to Addy say bhe bury harat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد : پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹوں نے ماں کو قتل کردیافیصل آباد : پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبت میں ناکامی پر گرل فرینڈ کے کتے کو قتل کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئینیویارک(ویب ڈیسک)امریکی ریاست میسوری میں ایک شخص کو اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے Wah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے جھنگ میں شیر خوار بیٹے کو قتل کرنے پر باپ کو سزائے موت کی سزا سنا دیجھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 2 ماہ کے بچے کو قتل کرنے والے باپ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کا پرستار کپتان کو دیکھ کر گراﺅنڈ میں گھس گیاوشاکھاپٹنم(ویب ڈیسک) ویرات کوہلی کا جذباتی پرستار ’ سیلفی ‘کیلیے سیکیورٹی حکام کو تمہارے پاس کوئی اور بات نہیں بس یہی بات کرتے رہو کوہلی کوہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کو خیال آ ہی گیاwww.24newshd.tv Its sheer responsibility of UN to resolve the issue through implementing its resolutions. Why UN hide its role. Its India that does not want bilateral talks with Pakistan. UN should understand this.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »