کوہلی کا پرستار کپتان کو دیکھ کر گراﺅنڈ میں گھس گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وشاکھاپٹنم(ویب ڈیسک) ویرات کوہلی کا جذباتی پرستار ’ سیلفی ‘کیلیے سیکیورٹی حکام کو

چکمہ دے کر گرائونڈ میں گھس گیا۔کوہلی کے جذباتی پرستار کی آمد پرجنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میں فیلڈنگ کرنے والے میزبان کپتان ہکا بکا رہ گئے، نوجوان نے نہ صرف انھیں گلے لگانا چاہا بلکہ

سیلفی پر بھی مصر رہا۔اس صورتحال میں نائب کپتان اجنکیا راہنے بھی درمیان میں آئے، پرجوش شائق 2 منٹ سے زائد وقت تک گراو¿نڈ میں رہا، بعدازاں سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ کر باہر نکال دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمہارے پاس کوئی اور بات نہیں بس یہی بات کرتے رہو کوہلی کوہلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کا عرس، وزیراعلی پنجاب نے مزار کو غسل دیاQabza nasheen Plz aisi biddat/non-islamic chezen na dikaya karen, if so tho atleast news channel have senses/knowledge and appoint it as bad thing. Allah apko naik kaam/achi baat karne ka sawab dega.. May Allah give hidaya to all of us aameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محلولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محل تفصيلات جانئے: DailyJang جب بھی ملک کے حالات بہتری کی جانب جاتے ہیں غیرملکی آنے کیوں شروع ہوجاتے ہیں بلیک میل کیلءے یا ڈیل کے لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا ازسرنو الیکشن کرانے کا مطالبہسربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا ازسرنو الیکشن کرانے کا مطالبہ Read News MoulanaOfficial pid_gov MoulanaOfficial pid_gov آپ نے پھر بھی الیکشن نہیں جیتنا . . . انشاءالللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ لیکن اس کیلئے دھرنا منتظمین کو کیا کرنا ہوگا؟ خبرآگئیحکومت کا دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ لیکن اس کیلئے دھرنا منتظمین کو کیا کرنا ہوگا؟ خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گر ے لسٹ ‘پاکستان کے نکلنے یا برقرار رہنے کا فیصلہ 16اکتوبر کو ہو گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-جنگل کو آتشزدگی سے بچانے کیلئے جیلی دارمادے کا سپرے تیارسٹین فورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک ایسا جیلی دار مادہ تیار کرلیا ہے جسے لکڑی پر سپرے کی شکل میں چھڑک دیا جائے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »