عدالت نے جھنگ میں شیر خوار بیٹے کو قتل کرنے پر باپ کو سزائے موت کی سزا سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 2 ماہ کے بچے کو قتل کرنے والے باپ کو

ٹیکسی کے بعد اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس بھی شروع کردی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محلہ د±ھپ سڑی کے رہائشی ملزم جاوید اختر نے 28 مئی 2018 کو گھریلو رنجش پر اپنے 2 ماہ کے بیٹے احمد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا، واردات کا مقدمہ مقتول کے ماموں کی مدعیت میں تھانہ کوتوالی میں درج ہوا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے ج±رم ثابت ہونے پر مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول بچے کے والد جاوید اختر کو سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد : پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹوں نے ماں کو قتل کردیافیصل آباد : پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں جج نے خود کو گولی مار لیسپریم کورٹ آف پاکستان میں یہ کب ھو گا🤣🤣🤣🤣 جب غیرت ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے Esy gherat mand judges hamary pas Kab hou gay yahe to Addy say bhe bury harat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے خواتین کو ایک اور خوشخبری سنادیریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں محرم کے بغیر خواتین کو ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹ میں قیام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کا عرس، وزیراعلی پنجاب نے مزار کو غسل دیاQabza nasheen Plz aisi biddat/non-islamic chezen na dikaya karen, if so tho atleast news channel have senses/knowledge and appoint it as bad thing. Allah apko naik kaam/achi baat karne ka sawab dega.. May Allah give hidaya to all of us aameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے تجارتی مراعات پر بھارت کو ایک بار پھر ہری جھنڈی دکھا دینئی دہلی (ویب ڈیسک) امریکا نے بھارت کو خصوصی تجارتی مراعات نہ دینے کا اعادہ کر کے کامیاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »