چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری PTIGovernment PMLN UzmaBukhari Pakistan Corruption pmln_org AzmaBokhari Marriyum_A Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial

کیلئے ٹڈی دل سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں۔ چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔نیازی کے اپنے لگائے ڈی جی ایف آئی اے نے چینی چوری کا ٹھپہ لگادیا ہے۔چینی اور آٹا چوروں نے بیانات بھی چوری کرنا شروع کردیے ہیں۔ٹڈی دل حکومت فصلوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔نیازی حکومت پاکستانیوں کیلئے ٹڈی دل بن چکی ہے۔ٹڈی دل حکومت نے معیشت کو بھی ٹڈی دل لگادی ہے۔مسلم لیگ پنجاب

کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہاچینی چوروں کا ٹولہ اب ٹڈی دل اور کرونا کے پیچھے چھپ رہا ہے۔کاشتکار ٹڈی دل کی تباہ کاریاں کا شور مچارہے ہیں حکمرانوں کو شہبازشریف کی فکر پڑی ہے۔شہبازشریف ہر قسم کے احتساب کا سامنا کررہے ہیں۔چینی چور وزیراعظم اپنے کرسی کے پیچھے چھپ رہا ہے۔بکرے کی ماں زیادہ دیر تک خیر نہیں مناسکتی۔چینی چور چوہا جلد پہاڑ کے نیچے آنے والا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے، برائیلر کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آٹے اور برائیلر کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹے، برائیلر کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری نے آٹے اور برائیلر کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاریوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اور انکل 2 سال هو گاۓ یہ کہتے کہتے یار کان پک گاۓ ہے یہ سنتے سنتے غریب اور غریب تر ہوتا جا رہا ہے اور آپ ہر روز نئی سے نئی کہانی لی کر آجاتے ہے ! بس کر دے اب 🙏🙏 Gud so even sir your govt did what for tourism or what they are doing i am from valley except roads then never spend penny on other infrastructures ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکارپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ چلے اسی بہانے کھوکھر صاحب نظر تو آئے😎😎 اللہ کی قسم کھا کہ کہتا ہوں کہ جب سے یہ صاحب الیکشن جیتے ہیں آج پہلی بار میں نے ان کو خبروں میں دیکھا ہے😅😅😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردوعظمیٰ خان اور اُن کی بہن پر تشدد کرنے والی خواتین پاپا کی پرنسز ہیں اس لیے انہیں کچھ نہیں کہا جا رہا، اداکارہ Tou hum sab naachen? ایک عورت نے اپنے شوہر کے گھر اسکے ساتھ بازاری عورتیں پکڑ لیں۔ لوگوں نے پاکستان سر پہ اٹھا لیا ایسے جیسے کسی معصوم کے ساتھ ذیادتی ہوئی ہو۔ لیکن قوم کے جوانوں کو خوبرو اداکراوں کے دھندے کا دفاع کرنا ہے۔ بھینسیں بھینسوں کی بہنیں ھوتی ھیں ۔۔۔۔اب بھینس کو کوی کنجر یا میراثی نہ پڑھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »