پی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، وزیر اعظم عمران خان توجہ دیں۔ سینئر راہنما یاسر قدیر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، وزیر اعظم عمران خان توجہ دیں۔ سینئرراہنما یاسر قدیر PTIGovernment PTIFrance OverseasPakistanis PMImranKhan Pakistan PTIFranse YasirQadeer1 AteeqSahibzada pid_gov ImranKhanPTI sayedzbukhari PTIofficial

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کو مسلسل نظرانداز کرنے پر پارٹی چئیرمین و وزیر اعظم عمران خان سے فوری توجہ کی اپیل ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یورپ کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن یاسر قدیر نے ایک بیان میں کہا کہ اوورسیز پارٹی کارکن ہر مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے اور جب بھی عمران خان نے انہیں آواز دی اوورسیز پارٹی ورکرز نے ان کی آواز پر لبیک کہا چاہے وہ الیکشنز دوہزار تیرہ ہوں یا الیکشنز دو ہزار اٹھارہ ،ُدنیا بھر میں کورونا وائرس متاثرین تعداد60لاکھ33ہزار سے متجاوز،ہلاکتیں...

ہزاروں اوورسیز پارٹی کارکنان ان انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے پاکستان گئے اور ہر قسم کی جانی و مالی سپورٹ کی ، اس کے باوجود پی ٹی آئی حکومت کے دو سال ہونے کو ہیں نہ ہی پارٹی سطح پر اور نہ ہی حکومتی سطح پر کسی بھی پارٹی ورکر کو کوئی اہمیت دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی درپیش مسائل کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنان اور پارٹی تنظیموں سے بہت سی توقعات وابستہ کیے ھوئے ہیں لیکن نہ ہی پی ٹی آئی کی لوکل تنظیموں اور نہ ہی پرانے نظریاتی کارکنان کو حکومت و پارٹی کی...

یاسر قدیر نے پارٹی قیادت اور عمران خان سے اپیل کی کہ اوورسیز پارٹی تنظیموں اور پرانے نظریاتی ورکرز کو حکومت اور مرکزی پارٹی میں ذمہ داریاں دی جائیں تا کہ وہ اوورسیز میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کر سکیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIFranse YasirQadeer1 AteeqSahibzada pid_gov ImranKhanPTI sayedzbukhari PTIofficial پاکستان میں تو سب خوش ہیں

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئےلاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، پی ٹی آئی کراچی کے تمام سیاسی اجتماعات معطلعالمگیر وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر پی ٹی آئی کراچی نے تمام سیاسی اجتماعات اور ریلیاں معطل کردی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی کے8303،تمام تحقیقات صرف فرانسیسی ماہرین کررہےہیں،ترجمان پی آئی اےپی آئی اے کےترجمان نے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثےکی تحقیقات صرف فرانسیسی ماہرین کررہےہیں، پی آئی اےیااورکوئی ادارہ حادثے کی تحقیقات نہیں کررہا۔ SamaaTV fawadchaudhry وزیر سائنس نے ناڑا کھولنے اور چاند دیکھنے سے زیادہ ترقی نہیں کی... PIA waly tahkekat que nahi kr rahy hn
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی نےجے آئی ٹی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنےنہ لانے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکردیعلی زیدی نےجے آئی ٹی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنےنہ لانے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکردی AliZaidi JIT JointInvestigationReport ContemptofCourt Application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابوظہبی سے پی آئی اے کی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئیابوظہبی سے پی آئی اے کی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی Read News AbuDahbi Multan PIA Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »