ہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظمیٰ خان اور اُن کی بہن پر تشدد کرنے والی خواتین پاپا کی پرنسز ہیں اس لیے انہیں کچھ نہیں کہا جا رہا، اداکارہ

ہانیہ عامر نے انسٹام گرام ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے عظمیٰ خان کو زدو کوب کرنے والی خواتین پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام معاملہ طاقت کا ہے، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اگر میری کسی سے لڑائی ہوجائے تو وہ لوگ طاقتور ہونے کی وجہ سے میرے گھر میں گھس آئیں، میری بہن پر تشدد کریں اور ہم پر مٹی کا تیل چھڑک دیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہاں بغیر اجازت کسی کے گھر میں گھسا گیا اور تقدس کا بھی خیال نہیں رکھا گیا، اس طرح کسی کے ہاں جانا کسی کو قتل کرنے کے مترادف ہے، یہ جرم ہے...

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ عظمیٰ خان ایف آئی آر درج کروانے گئیں لیکن اُن کی ایک نہیں سنی گئی، کیا یہ خاندان قانون سے بھی بالا تر ہے؟ اور اگر اس بڑے خاندان کے خلاف آیف آئی آر درج ہو بھی جاتی ہے تو بعد میں ڈرا دھمکا کر کیس واپس لینے کا بھی کہا جائے گا جو کہ ہمارے لیے شرمندگی کی بات ہوگی اور یہ سب صرف اس لیے ہوسکتا ہے کہ کیوں کہ یہاں ایک پارٹی بہت امیر اور اثر و رسوخ والی ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ اگر یہ دو لڑکیاں کسی جرنیل کی بیٹیاں ہوتی اور اُن کی حفاظت کے لیے ان کے گھر کے باہر گارڈز کھڑے ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنوں کی کرتوتیں جو ایک سی ہیں، میرا_جسم_میری_مرضی

Tm SB ek jaisi ho.

What about the homewrecker UzmaKhan? Does it mean you ppl are advocating extramarital affairs? In this total filth, anyone who is supporting any of Three culprits is in a way supporting that disgust be it) Infidelity, 2)home wrecking or 3)being lewd and above law

قرین قیاس یہی ملک ریاض کی بیٹی کی مبینہ غنڈہ گردی ملک ریاض کوقریباً ایک ارب کاٹیکہ لگائےگی اب عرصہ دو سال سے میڈیا کے لفنٹر صرف ایک کپ چائے پر گزارہ کر رہے تھے 20 بڑے تو ایسے ہیں جو 50 پیٹی سے کم بات ہی نہیں کرتے متاثرہ فریق بھی کوئی 10 کروڑ کی گیم پانے کے چکر۔میں ہے

بھینسیں بھینسوں کی بہنیں ھوتی ھیں ۔۔۔۔اب بھینس کو کوی کنجر یا میراثی نہ پڑھے

Business partners 🤨

ایک عورت نے اپنے شوہر کے گھر اسکے ساتھ بازاری عورتیں پکڑ لیں۔ لوگوں نے پاکستان سر پہ اٹھا لیا ایسے جیسے کسی معصوم کے ساتھ ذیادتی ہوئی ہو۔ لیکن قوم کے جوانوں کو خوبرو اداکراوں کے دھندے کا دفاع کرنا ہے۔

Tou hum sab naachen?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں قانون طاقت ور کو حفاظت دیتا غریب شریف کے لیے عذاب فراہم کرتا ہے. ٹھیکیداروں کا پاکستان الگ غریبوں کا الگ 2nhi1Pakistan UzmaKhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی I urge you all to go to the PM Imran khans & usman buzdar's Twitter account and all pti officials and ask them to give justice to the orphan Girls and arrest the 2 culprit women of thekedars family. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ ۔🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عظمیٰ خان معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو جاری، زندگی کا سب سے بڑا اعلان کردیااسلام آباد، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عظمیٰ خان کے معاملے میں آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کی معاونت کے لیے Ye to Bagerat log hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درجلاہور ڈیفنس میں ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ 3 خواتین سمیت 15 نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے انشاءاللہ.... رزلٹ زیرو... اور ملک ریاض صاحب کی فیملی دوبارہ ہیرو .... Teen khawateen aur 20 namaloom afraad ka khilaf muqadma; how you guys manage to do this kind of journalism? Must have felt slight shame by not disclosing detailed news, names etc. کہانی کا سبق: خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »