چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔

احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت عدالتی حکم پر نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کی صحت تاحال خراب ہے لہذا عدالت ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے کیسز کی سماعت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف آنے والے راستوں کو خاردار تاریں اور کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کا میڈیکل سرٹیفکٹ عدالت میں جمع کرایا ہے، نواز شریف ایک کلینکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں جو فروری کے آخری ہفتے میں نواز شریف کے مختلف چیک اپ کرے گی، اس وجہ سے نواز شریف ابھی پاکستان کے لیے سفر نہیں کر سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور RamzanSugarMillsCase Bail NawazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت کی عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »