رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور RamzanSugarMillsCase Bail NawazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے سماعت کی،جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو عدالت میں پیش کیا۔

آج وکیل امجد پرویز نے نوازشریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس جمع کروائیں،میڈیکل رپورٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی ہیں۔ عدالت میں سابق وزیراعظم نے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ نوازشریف ایک کلینیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں، فروری کے آخری ہفتے میں نوازشریف کے مختلف چیک اپ ہونے ہیں، زیرعلاج ہونے کے باعث پاکستان کا سفر نہیں کرسکتے ہیں، ان کی طبیعت تاحال ناسازہے اورعلاج معالجہ جاری ہے۔وازشریف صحت یاب ہوتے ہی ٹرائل کا سامنا کریں گے۔

جس پرعدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کی جبکہ کیس میں نامزد یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔اس کے علاوہ اسی عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی چودہ روز کی توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے کیسز کی سماعت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف آنے والے راستوں کو خاردار تاریں اور کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز کیس:نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورنواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »