چودھری شجاعت کی عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری شجاعت کی عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری مکمل تفصیل جانیے:

ریاض: صدر مسلم لیگ قائداعظم چودھری شجاعت نے عمرے کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، عمران خان حکومت کے لئے خوب دعائیں کیں۔ کہتے ہیں کہ عمران خان کے لئے مشورہ محفوظ ہے، پاکستان جا کر بتاوں گا، چاہتے ہیں حکومت مدت پوری کرے۔

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور ملک کی سلامتی اور کشمیریوں کیلئے خصوصی دعا کی۔ چوہدری شجاعت حسین کا اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے لیے بھی خصوصی دعا کی ہے، حکومتی اتحادی ہیں اور چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پانچ سال پوری کرے۔ جب صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کو کیا مشورہ دینا ہے؟ تو چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ پاکستان واپس جا کر اُنہیں بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بڑا خوبصورت اور امن و بھائی چارے کے کلچر کو فروغ دینے والا ملک ہے۔ مجھے پوری امید ہے کہ بہت جلد پاکستان معاشی بحران سے نکل آ ئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار کی باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقبل نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرورتیرا بھی مستقبل تاریک کر دیا جائے گا جس قسم کی حرکتیں تم کر رہے ہو یاد رکھنا میری بات عمران خان کی تم سب پر نظر ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارلندن روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو مک مکا ہو گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگےسب کنفرم ھو گیا ہے اب اس تبدیلی کی بیماری کو جانا ھو گا یہ عزاب ختم ھونے کو ہے۔ sheikhsafina dr_moona_sultan IqraHashmi786 MaizaHameed MeharMa44738419 Bisamamalik1223 ftm_rani iqra_1r sheikhsafina SabirMehmood26 DrMohammadFaro4 mrizvan1 IqraSha1 AnsraNoor Bajwas24 All PMLN workers meeting in their head office بال ای صلح لئی.😧
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اس وقت مجھے تیمار داری کی ضرورت ہے،چودھری نثار نے نوازشریف سے ملاقات کا امکان مستردکردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملنے کے بارے میں قریبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر وقت مایوسی کی خبریں سنتے ہیں لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ۔۔۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے اہم ٹوئٹ کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »