ہر وقت مایوسی کی خبریں سنتے ہیں لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ۔۔۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے اہم ٹوئٹ کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ

ہروقت مایوسی کی خبریں سنتے ہیں لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ 2019 پاکستان کی حالیہ تاریخ کا سب سے پرامن سال تھا۔دفاقی وزیر فواد چودھری کاکہناہے کہ پاکستان میں سیاحت بڑھ گئی ہے،

پلوامہ واقعہ کے بعد انڈین جارحیت کو منہ توڑ جواب دیا گیا،انہوں نے کہا کہ سالوں بعدپاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی،پی ایس ایل پاکستان میں ہونے جا رہا ہے،S&T میں کامیابیاں اہم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ عمران خان، پوری کابینہ اور مفرور پرویز مشرف کو کب قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »