چاکلیٹ کا اہم عنصر ’کوکوا‘ فشارخون اور شریانوں کا سکڑاؤ کم کرسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقوں میں کوکوا فلیونولز کے متعلق یہ بات سامنے آئی تھی مزید پڑھیے: expressnews

یونیورسٹی آف سرے کی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کوکوا بلند فشار خون اور شریانوں کے سکڑنے کو کم کر سکتا ہے۔

ماضی میں کی جانے والی تحقیقوں میں کوکوا فلیونولز کے متعلق یہ بات سامنے آئی تھی کہ یہ بلڈ پریشر کی ادویات کی طرح فشارِ خون اور شریانوں کےسکڑنے کو کم کرسکتا ہے۔تاہم، روز مرّہ زندگی میں بلڈ پریشن کم کرنے میں یہ فیونولز کتنے مؤثر ہوتے ہیں، یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہے۔ سرے میں کی جانے والی نئی تحقیق اس فکر کو کم کرتی ہے کہ بلند فشار خون کے علاج کے طور پر استعمال کیا جانے والا کوکوا جب فشارِ خون نہیں بڑھا ہوا ہوتا تب فشارِ خون کم کرتے ہوئے صحت کے لیے خطرہ کھڑا کر سکتا ہے۔ اس بات کا سامنے آنا علاج کے طور اس کے استعمال کی راہ ہموار کرتا ہے۔

اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں محققین نے فلیونولز کے فشار خون اور شریانوں کے سکڑنےکو کم کرنے کے لیے کلینکل ماحول سے باہر استعمال کیے جانے پر تحقیق کی۔ یونیورسٹی آف سرے میں کارڈیوویسکیولر میڈیسن کے پروفیسر کرسچین ہیئس کا کہنا تھا کہ بلند فشار خون اور شریانوں کا سکڑنا کسی بھی شخص میں دل کے مرض اور فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ لہٰذا ان صورتوں کے نِت نئے طریقے سے علاج کے لیے ہماری تحقیقات اہمیت کی حامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کا مشترکہ بیانملکی مسائل کے حل کے لیے پوری قوت صرف کی جا رہی ہے،آئندہ 12 ماہ کے لیے 4 ارب ڈالر کے اضافی قرضوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مشترکہ بیان کتے سالے پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہرگز نہیں ۔۔۔۔ 74 سال سے آج تک عوام کو بدحال کر دینے والے مسائل نے عوام کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے۔ لیکن حکمران غریب عوام کے ٹیکسوں پر موج مستیوں میں مصروف ہیں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خراب موسم کے باعث وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کادورہ ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ شیڈول تھا جو خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہونے کی حیران کن وجہبھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہونے کی حیران کن وجہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشافاشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کو بجلی کے غلط بلز بھیجنے کا اعتراف کرتے ہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردومفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلوں کی درستگی کے لیے کے الیکٹرک کے سربراہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ٹافیاں بیچنے والے کو لانے والوں میں آپ کا حصہ بھی ہے۔ کتنی گندی ہے سیاست لوٹوں کی۔ 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞𝐚𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢𝐬 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭, 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐨𝐧𝐞𝐬𝐭 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 • 𝘈𝘯𝘥 𝘣𝘦𝘤𝘢𝘶𝘴𝘦 𝘰𝘧 𝘗𝘋𝘔 𝘣𝘢𝘯𝘥𝘪𝘵𝘴 𝘸𝘦 𝘥𝘰𝘯'𝘵 𝘨𝘦𝘵 𝘳𝘦𝘴𝘱𝘦𝘤𝘵 𝘪𝘯 𝘢𝘭𝘭 𝘤𝘰untry dur dur samj a gai k full kahnu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیاوای۔۔ کشمیر بیچ کر۔۔ یی اچھا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »