پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کا مشترکہ بیان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی مسائل کے حل کے لیے پوری قوت صرف کی جا رہی ہے،آئندہ 12 ماہ کے لیے 4 ارب ڈالر کے اضافی قرضوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مشترکہ بیان

وفاقی وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، ملکی مسائل کے حل کے لیے پوری قوت صرف کی جا رہی ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ و اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف جائزےکی تکمیل کے لیے تمام پیشگی اقدامات کرلیے ہیں، 1.2 ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کے لیے باضابطہ اجلاس آئندہ ہفتوں میں متوقع ہے، مالیاتی اور زری پالیسی دونوں سخت کردی ہیں۔ وزارت خزانہ و اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ جاری کھاتےکے خسارے کو قابو میں کرنے کے لیے اہم اقدامات کیےگئے ہیں، آئندہ اس خسارے کو قابو میں کرنے کے لیے پالیسی ریٹ 800 بیسز پوائنٹس بڑھایا گیا، درآمدی بل کو قابو میں کرنے کے لیے عارضی اقدامات کیے گئے ہیں، خسارہ آئندہ مہینوں میں کم ہوگا تو یہ اقدامات نرم کردیے جائیں گے، اس میں گاڑیاں، موبائل فون اور مشینری درآمدکرنے سے پہلے پیشگی منظوری کی شرط شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی جی اتنے عارضی ھیں اور معمولی ھیں کہ 75 سال سے پاکستان تاریخ کے بدترین سے گزر رھا ھے بحرانوں سے گزر رھا ھے دھشت گردی سے گزر رھا ھے یہ میں کہہ رھا اخباروں کی اور ٹی وی پر یہ سنتے آے ھیں

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ

پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہرگز نہیں ۔۔۔۔ 74 سال سے آج تک عوام کو بدحال کر دینے والے مسائل نے عوام کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے۔ لیکن حکمران غریب عوام کے ٹیکسوں پر موج مستیوں میں مصروف ہیں

کتے سالے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما کے گھر کے گیٹ پر نصب پیتل کے دو شیر چوری - ایکسپریس اردوفرار ہوتے وقت گھر کے بورڈ و گھر پر پتھراؤ بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews Jooookeeeerrrr 😂😂 Punjab k dakoo dobara sargaram yogi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کے ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان ہیں: مفتاح اسماعیلAsha koi chwal btao To yha baji pesh krny aya ha Teri bhenr ki kuss bhenr duga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب اختر کے بیان نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیاشعیب اختر کے بیان نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ایسا کیوں لکھا کہیں اپنے ملک میں واپس آ نے کو تو نہیں محسوس کر رہے کہ پچھلے کچھہ عرصے سے ہم سب کے گردنیں بھی چھری کے نیچے رکھی ہیں اللہ شیعب اختر کو زندگی صحت آ سانیاں عطا فرمائے اور ہمارے پیارے ملک کو بھی نہ ختم ہونی والی آ زادی نصیب فرمائے آمین 🌷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کے پی ایل کے تمام میچز کیوں نہیں کھیلیں گے؟لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے تمام میچز نہ کھیلنے کی وجہ بتادی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشافاشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »