بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے تباہی اموات کی تعداد 127 تک پہنچ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 127 تک پہنچ گئی Pakistan Balochistan balochistanfloods Balochistanflood

تباہ ہوگئیں۔بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کی تفصیلات نے سب کو دہلا کر رکھ دیا، سیلابی ریلوں نے صوبے میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اب تک سرکاری سطح پر 127 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔درجنوں گاؤں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، لوگ گھر اور

مال مویشی سے محروم ہوچکے ہیں، سیلابی ریلوں سے سڑکیں اور پل بہہ گئے۔پل ٹوٹنے سے بلوچستان کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ بھی کٹ گیا، کراچی کو حب سے ملانے والا حب ندی کا پل اس کی ایک مثال ہے، کراچی سے خضدار اور کوئٹہ کا رابطہ 6 دن بعد بھی بحال نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی - ایکسپریس اردوریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews آللہ خیر عطا فرما دیں۔ یا رب العالمین ۔۔ Oh !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جڑہ اور تبینہ ڈیم ٹوٹ گئےبلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جڑہ اور تبینہ ڈیم ٹوٹ گئے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY پہلے ہی کوئی ڈیم نہی ہیں پاکستان میں۔ جو دو چار ہیں وہ بھی ٹوٹ گئے ہیں۔ جب حکمران جاہل اور ڈاکو ہوں تو ملک ایسے تباہ ہوتے ہیں جیسے پاکستان تباہ ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نمائندوں اور تنظیموں کو بلوچستان میں فعال کردار ادا کرنیکی ہدایتملک کے کئی علاقوں خصوصاً بلوچستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہ کاری ہوئی ہے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں: اسد عمر کی ٹوئٹ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس لیے شہباز سپیڈ اس وقت بلوچستان ہے PTI. Robbers gang 👀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور سیلاب میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جب کہ متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا مزید پڑھئے: ExpressNews Should focus on the situation of balochistan and south punjab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بال کیا ہوتے ہیں اور انکی صحت اور خوبصورتی کا کیا مطلب ہے - BBC News اردوبال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں، اور بالوں کو صاف ستھرا اور سنوار کر رکھنے کی ہماری کوششوں نے ایک اندازے کے مطابق 80 ارب ڈالر کی مالیت کی صنعت بنائی ہے۔ Learn Photoshop in just five minutes of short classes
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی خان میں بھی سیلاب سے تباہی، 8 ہلاکتیں، سیکڑوں گھر اور فصلیں تباہریلوں سے 21 رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں اور 500 جانور ہلاک ہوئے: ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ یا اللّه رحم حکومت اور انتظامیہ کہاں ہے جیو والو پہلے کیوں رپورٹ نہ کیا ابھی کیا فاٸدہ ہے غرق ہونے کے بعد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »