بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جڑہ اور تبینہ ڈیم ٹوٹ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جڑہ اور تبینہ ڈیم ٹوٹ گئے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے صوبے بھر میں تباہی مچادی ہے توبہ اچکزئی میں جڑہ ڈیم اورتبینہ ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔

خضدار اور گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جب کہ صوابی شہر اور گرد ونواح میں تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ نشیبی علاقوں اور کالا قبرستان میں ابھی تک بارش کا پانی موجود ہے۔ بارش سے تمباکو، مکئی اور سبزی کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ ادھر توبہ اچکزئی، تاشرباط، زیمل شادیزیی، حیسنہ، زیمل، جلگا، ماکوکچھ ، غبرگ، کدنی، کچ ادوزی، فراخی سربیش، تبینہ حسارگیی ودیگر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیلابی ریلہ مال مویشی، کھڑی فصلیں، سیب کے باغات بہا کر لے گیا ہے۔

پشین میں تحصیل برشور کا بھی دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے۔ چاغی میں پاک ایرن ریلوے ٹریک سیلابی ریلوں میں بہہ گیا ہے اور ریلوے حکام کے مطابق احمد وال کے قریب ریلوے ٹریک کا پل بھی سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا کر لے گیا ہے جب کہ چاول سے لدی چار مال بردار ٹرینیں دالبندین ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے ہی کوئی ڈیم نہی ہیں پاکستان میں۔ جو دو چار ہیں وہ بھی ٹوٹ گئے ہیں۔ جب حکمران جاہل اور ڈاکو ہوں تو ملک ایسے تباہ ہوتے ہیں جیسے پاکستان تباہ ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور سیلاب میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جب کہ متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا مزید پڑھئے: ExpressNews Should focus on the situation of balochistan and south punjab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں، سیلاب سے تباہی، عوام کے ساتھ ہیں: وزیراعظم شہباز شریفPR stunt چور چور چور چور ث۔۔ صبح آپ کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی تھی تب بہانے نہیں ختم ہو رہے تھے آپ کے اور شوبازیوں کے لیے پہنچ گئے ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی؛ 111 افراد جاں بحق اور 6 ہزار مکانات تباہ - ایکسپریس اردومتاثرین کے لیے 10-10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے، صوبائی چیف سیکریٹری cmbalochistan1 ImramRiazKhan PMIMRANKHA kindly take some step and action for our Balochistan we need help and attention. Thank you. E پاک فوج کے پائلٹ آپنی جان پر کھیل کر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جن کو خراب موسم میں ہوائی جہاز کے سفر کا علم ہے وہ ہی پاکستان فوج کے پائلٹوں کی زندگی کے رسک کا اندازہ لگا سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: کینٹکی میں مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیداامریکی ریاست کینٹکی میں مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور اس دوران مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی۔ گورنر کینٹکی نے اموات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پندرہ روز میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمیانٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 239.37 روپے رہا۔ ڈالر لینے والے نہیں ہوں گے آج چوروں کو مسلط کرنے کی بجائے ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کے لیے دباوُ ڈالا ہوتا تو آج ملک کے یہ حالات نہ ہوتے۔۔۔ دو پیسے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکانکراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ DailyJang مُرشد! الله پاک رحمت کی بارش کرے بس غریبوں کیلئے آزمائش مت نہ ہو بلکہ راحت کے کر آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »