اشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشرف راہی کے قتل میں رشتے دار کے ملوث ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل میں ملوث ایک قریبی رشتے دار کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول نے رشتہ دار بلال کے زیورات لاکر میں رکھوائے تھے، لیکن پھر اس نے زیورات نکلوا کر غائب کر دیے اور رشتہ دار کو جعلی زیورات دے دیے۔ پولیس حکام کے مطابق دھوکا کرنے اور جعلی زیورات دینے پر رشتہ دار بلال نے کرائے کے قاتلوں کی مدد سے اشرف راہی کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل لاہور کے بادامی باغ کے علاقے میں پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری کو قتل کر دیا گیا تھا، وہ اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ ان پر دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کرنے والے کا پتہ چل گیاسیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتول کو قریبی رشتے دار نے قتل کرایا۔ قتل کروانے والے کا بھی پتہ چلنا چاہیئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے ARYNewsUrdu Haq or sach k sath ARY..WE SALUTE U 🤗😍😍😍 Good😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے arynewsurdu DostMuhammadMazari Good Haahhah ڈر گیا ہے دوست بیماری MirDostMuhamma4 Unhe juty be marty to acha tha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما کے گھر کے گیٹ پر نصب پیتل کے دو شیر چوری - ایکسپریس اردوفرار ہوتے وقت گھر کے بورڈ و گھر پر پتھراؤ بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews Jooookeeeerrrr 😂😂 Punjab k dakoo dobara sargaram yogi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی - ایکسپریس اردوممبئی پولیس اسٹیشن میں اپنی درخواست جمع کرائی تھی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »