ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے arynewsurdu DostMuhammadMazari

پنجاب کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر ایوان میں لوٹا لوٹا کے نعرے لگائے گئے لیگی ارکان اپنے حصار میں انہیں لائے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے اور اب تک 280 سے زائد ارکان اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں۔ اس موقع پر ایوان میں اس وقت بدمزگی ہوئی جب ڈپٹی اسپیکر ووٹ ڈالنے آئے تو اسمبلی میں شور شرابہ ہوگیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو ن لیگی ارکان اپنے حصار میں ووٹ ڈلوانے کے لیے لائے۔ جب وہ اپنا ووٹ ڈالنے آئے تو ایوان میں شور شرابہ ہوا۔ حکومتی بینچز کی جانب سے اس موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے لگائے گئے۔ اس موقع پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، ایک دوسرے کو دھکے بھی دیے، جس کی وجہ سے پولنگ کو عارضی طور پر روکا بھی گیا جو بعد ازاں دوبارہ شروع کردی گئی۔

ایوان کا ماحول تلخ ہونے پر اسمبلی سیکیورٹی نے اسپیکر چیئر کو حصار میں لے لیا جب کہ ن لیگی ایم پی ایز نے پولنگ بوتھ کے آگے جمع ہو کر نعرے لگائے۔ اس موقع پر چیئرمین پینل نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ ایوان کا ماحول خراب نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے آر واۓ نیوز والوں کا وٹس ایپ گروپ سینڈ کرو

Unhe juty be marty to acha tha.

Ye dost mizari ko isky balon smait supremecourt le k jaya jai idhr agya ha, justice ata umer bandiyal ne itna bulaya to kisi bill ma chup gya tha

Haahhah ڈر گیا ہے دوست بیماری MirDostMuhamma4

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب پرتحفظات کا اظہار کردیاپنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے سبطین خان اور ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر کے درمیان مقابلہ ہوگا نون لیگ کو قانون اور آئین پر یقین نہیں ہے ۔۔۔۔ جمہوریت پر تو بلکل یقین نہیں ہے ڈرامے What they are trying to say that the staff didn’t salute them or didn’t provided them clod water. They should be specific about what is there main issue with staff.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلیےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی علی محمد خان، فضل محمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو ججز استعفی رُکوا دیں🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے قبول کرلیےاسپیکر نے استعفے آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت منظورکیے، استعفوں کے نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن کو بجھوا دیےگیے، ترجمان قومی اسمبلی سب سے پہلے تو عمران نیازی کا استعفیٰ منظور کرنا چاہیے Zindabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلیےاسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلیے Speaker NationalAssembly PTI Resignations MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے بھی نام فائنل کرلیاذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے واثق قیوم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے امیدوار ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی میں کل نئے اسپیکر کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی ہوگی Sala madarchod اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ممبران کے استعفے منظور کر لیے۔ WasifAliGujjar زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »