چاند نگر کے انشا جی! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند نگر کے انشا جی! ARYNewsUrdu

یہ جو لوگ بنوں میں پھرتے جوگی بیراگی کہلائیںپریم کا کاسہ روپ کی بھکشا، گیت،غزل، دوہے، کویتائیں

”ادھر دلی کی فضا بکھرنے لگی۔ ایک روز تو چند سکھ کرپانیں باندھے ہمارے کمرے میں دندناتے چلے آئے،آخر ہم نے دلی سے کنارہ کیااور اپنے گاؤں انبالہ پہنچ کر اگلے ہی دن پاکستان کی راہ لی۔“ بلا شبہ ابن انشا کی اس سیاحت کے طفیل پاکستانی ادب میں آوارہ گرد کی ڈائری، ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں، چلتے ہو تو چین کو چلیے، دُنیا گول ہے، نگری نگری پھرا مسافر جیسے خوش طبع سفر ناموں کا اضافہ ہُوا۔ دورانِ سیاحت پیش آنے والے تجربات، واقعات، مشاہدات اور ذاتی احساسات ابنِ انشا نے اپنے سفر ناموں میں جس طرز سے بیان کیے آپ کا وہ اسلوب قارئین کے لیے دلنشین ٹہرا۔ قارئین آپ کے سفر ناموں کا انتظار کرتے اور آپ کے شگفتہ اور چبھتے ہوئے فقروں سے خوب لطف اندوز ہوتے۔ ”دنیا گول ہے ” کا ایک اقتباس ملاحظہ...

بلا شبہ ابنِ انشاکے قلم سے پھوٹنے والے مزاح کے چشموں سے قارئین سیراب بھی ہوتے ہیں اور شاداب و سرشار بھی۔ آ پ کے مضامین کا مجموعہ ”اُردو کی آخری کتاب“ محض 192 صفحات پر مشتمل ہے۔ لیکن یہ چھوٹی سی کتاب جو ضخیم بھی نہیں اپنے اندر اتنی وسعتیں لیے ہوئے ہے کہ اس میں ایک جہاں آباد ہے۔ یہ باتصویر کتاب ایک روزنامچہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مضمون کے آخر میں مضمون سے متعلق سوالات پڑھ کر اس پر اسکول ڈائری کا بھی گماں ہوتا ہے۔ انشا جی نے جس ہنرمندی سے یہ منفرد اسلوب برتا ہے یقیناً لائقِ ستائش ہے۔ طنز و مزاح کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کومبنگ آپریشنزانسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کی ہدایات پر صوبے کے مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشنز کیے گئے، اس دوران سینکڑوں مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کو تاج محل کے سامنے تصویر کھنچوانے سے منع کیا تھا، شہزادہ ہیریشہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے میگھن مارکل کو تاج محل کے سامنے تصویر کھنچوانے سے منع کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PrinceHarry MeghanMarkIe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے بڑھا دیئےلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔ بگریٹ او بیڑا غرق ھو تم لوگوں کا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے بڑھا دیئےلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز فوری چلانے کی اجازت کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیعاسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »