اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع

اسلام آباد میں درج کیے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی گئی۔

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس دوران عدالت نےعمران خان کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے بابر اعوان کے وکیل سے استفسارکیاکہ 31 جنوری کو عمران خان عدالت آجائیں گے؟ جس پر وکیل بابراعوان نےکہا جی اب عمران خان بہتری محسوس کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی: عمران خان کی ضمانت میں توسیععدالت میں پیش ہونے تک عمران خان کی ضمانت منظورنہیں ہوسکتی: الیکشن کمیشن کے وکیل کا اعتراض ضمانت میں توسیع نہیں ہوئ سماعت میں توسیع کی گئی ہے کوئ وارنٹ گرفتاری تھوڑا ہی جاری ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کورنگی کی 14 سالہ دو سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیںپولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورنگی میں 2 بہنوں پر تیزاب حملے کا مقدمہ درج، مزید تفصیلات سامنے آگئیںمقدمہ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں ملزم عامرکیخلاف درج کیا گیا ہے بھائی نے پولیس کو کیا بتایا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت میں سلیمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررعمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ToshakhanaReference ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Court LHC ImranKhanPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیاجنوری 2020 میں آرمی ایکٹ1952 میں ترمیم سے قمر باجوہ کو توسیع دیناغلطی تھی، عمران خان نے جلدی کی: سابق وزیراعظم نہ گفتگو سے نہ وہ شاعری سے جائے گا عصا اٹھاؤ کہ فرعون اسی سے جائے گا تو پہلے اس قانون کے لیے پوری پارٹی نے باجماعت کھڑے ہوکر ووٹ کیوں دیا تھا ڈھکن آرمی چیف کی مدت تین سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے ۔اور اسمبلیوں میں بھی وسط مدتی انتخابات ہونے چاہیے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »