شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز فوری چلانے کی اجازت کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

ہائی کورٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار سے کہا کہ پہلے محکمہ ایکسائز کا موقف سن لیں پھر حکم جاری کرینگے، آپ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کیوں نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان شوگر ملز چلانے کیلئے فوری حکم جاری کرنے کی استدعا مستردلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز چلانے کیلئے فوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ سے جہانگیر ترین کو ریلیف مل گیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شکیل احمد نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی زمین کےانتقال کی منسوخی کیخلاف درخواست کی دوسرے فورم پرمنتقلی روکتے ہوئے سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

12افراد کی پراسرار بیماری سے موت عالمی ادارہ صحت کی تحقیقاترحیم یار خان میں پراسرار بیماری سے ایک خاندان کےبارہ افراد جاں بحق افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے عالمی اور قومی ادارہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقے پہنچ گئیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں پر اسرار بیماری سے 12 افراد کی ہلاکت پر عالمی ادارہ صحت نے تحقیقات کا آغاز کر دیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کےبارہ افراد  کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عالمی اور قومی ادارہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوحساس اضلاع میں ضروری امدادی اشیاء اور متبادل ایندھن دستیاب رکھا جائے، عبدالقدوس بزنجو چن چن کر عثمان بزدار لائے اور لگائے جاتے ہیں۔ ملک کیا خاک چلے گا؟ پھدو کھاتہ تے تاجا حوالدار! لبھ کے لیاندا عثمان بزدار!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں - ایکسپریس اردووالدہ سونیا نندرا نے بالآخر اپنی خاموشی توڑ دی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »