بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش و برف باری کے بعد وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس اضلاع میں ضروری امدادی اشیاء اور متبادل ایندھن دستیاب رکھا جائے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایات کیں کہ متعلقہ اضلاع میں موسمی صورتحال کی نگرانی کرتے ئے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھی جائے۔

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ قومی شاہراہوں کے حساس مقامات پر بھاری مشنری اور عملہ تعینات رکھا جائے، موسمی صورتحال کے مطابق عوام کے لئے ٹریول ایڈوائیزی جاری کی جائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے مزید ہدایت کی ضلع اور صوبے کی سطح پر کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رکھے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چن چن کر عثمان بزدار لائے اور لگائے جاتے ہیں۔ ملک کیا خاک چلے گا؟ پھدو کھاتہ تے تاجا حوالدار! لبھ کے لیاندا عثمان بزدار!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان، کراچی میں سرد ہوائیںبلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان، کراچی میں سرد ہوائیں ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی صوبائی وزرا کو اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے میں رہنے کی ہدایتپی ٹی آئی چیئرمین نے ہدایت کی کہ تمام وزرا اپنےحلقوں اور ڈویژن میں اگلےانتخابات کی تیاری بھی کریں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PunjabAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آج سے بارش اور برف باری کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں شدید سردی اور پہاڑوں پر برف ہی برف جمی نظر آنے لگی ہے، محکمہ موسمیات نے آج شمالی بلوچستان، خیبر پخونخوا اور گلگت بلتستان خطہ پوٹوہار میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ کراچی میں سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے ہدایت کی تواعتماد کا ووٹ لیں گے پھر فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوعمران خان نے وزرا کو اراکان صوبائی اسمبلی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے سینئرسیاستدانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت - ایکسپریس اردوسابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی، صوبائی وزیر طاہر محمود نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل اختیار کرلی میں بلوچستان میں ان سیاستدانوں میں سے کسی کو نہیں جانتا۔ Itne pesse Sindh k awam per lagta to aaj lote kharidna na parte Sindh ki tabahi zardari ppp ne ki hi اللہ تعالیٰ کے عذاب کو ایک اور دعوت ۔۔۔۔ تو کی جانے یار فریدا۔۔۔ روٹی بندہ کھا جاندی اے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت - ایکسپریس اردوسابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی، صوبائی وزیر طاہر محمود نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل اختیار کرلی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »