فاسٹ بولر حارث رؤف روزانہ کتنے انڈے کھاتے ہیں؟ پتا چل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) فاسٹ بولر حارث رؤف وکٹ لینے کے بعد جوشیلے انداز میں خوشی کا اظہار  کرنے کے باعث جانے جاتے ہیں اور یہی چیز انہیں دوسروں سے انفرادیت بخشتی

جیو نیوز کے پروگرام میں شرکت کرنے والےحارث رؤف نے تصاویر کے ذریعے کرکٹ کیرئیر کے دوران مختلف انداز میں سلیبریشن کرنے سے متعلق وجوہات بتائی۔دوران انٹرویو حارث رؤف کو مختلف سلیبریشن سٹائل کی وجہ کہیں کسی فلم یا پھر کووڈ آگہی قرار دیتے ہوئے دیکھا گیا۔اسی گفتگو کے دوران میزبان تابش ہاشمی نے حارث رؤف سے سوال کیا کہ شعیب اختر کا کہنا ہے کہا انھوں نے ریکارڈ پیس کرنے کیلئے ٹرک کھینچنے جیسے سمیت کئی مشقت کے کام کیے، آپ کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ آپ انڈے بہت کھاتے ہیں؟ اس کے سائیڈ افیکٹ تو نہیں...

جس پر حارث کا کہنا تھا کہ انڈوں میں پروٹین ہوتی ہے اور انسان کے جسم کو پروٹین درکار ہے، یہی وجہ ہے کہ میں صبح ناشتے، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے میں انڈے بہت کھاتا ہوں، حارث نے بتایا کہ میں نے 24 انڈے بھی ایک دن میں کھائے ہوئے ہیں کیوں کہ مجھے عاقب بھائی نے پلان دیا تھا جس میں کہا گیا تھا میں 8 انڈے صبح ناشتے میں ،8 دوپہر میں اور 8 رات میں کھاؤں۔حارث رؤف نے بتایا کہ جب میں پہلی دفعہ اکیڈمی پہنچا تو روم میں انڈوں کی ٹرے لگی ہوئی تھی جس سے مجھے محسوس ہوا کہ میں کسی پولٹری فارم میں آگیا ہوں،...

اپنی پیس بڑھانے کے حوالے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ میرا ایسا کوئی مقصد نہیں کہ میں اس حوالے سے کسی کا ٹارگٹ توڑوں، میری کوشش ہوتی ہے کہ میری اوسط پیس جو 145 سے اوپر ہے وہ مسلسل قائم رہے کیوں کہ مجھے کہا گیا تھا میں ٹیپ سے ہارڈ بال میں آیا ہوں جس کی وجہ سے ہارڈ بال پر میری جلد پیس گر جائے گی لہٰذا میں کوشش کرتا ہوں پیس نہ گرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ بولر حارث رؤف روزانہ کتنے انڈے کھاتے ہیں؟میرا ایسا کوئی مقصد نہیں کہ میں پیس کے حوالے سے کسی کا ٹارگٹ توڑوں: فاسٹ بولر حارث رؤف اب یہ دینے کی خبر ھے انډو کی سات کیلی بهی کهاتی هونګی رپورٹ کے مطابق حارث 8 انڈے صبح ناشتے میں ،8 دوپہر میں اور 8 رات میں ٹوٹل 24 انڈے کھاتا ہے۔ لنک کھولنے کی زحمت نہ کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا - ایکسپریس اردوکیوی فاسٹ بولر پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا فوٹو شوٹ مکملفوٹو شوٹ میں حارث رؤف سمیت کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، وسیم جونیئر، سلمان آغا، کامران غلام ، محمد حسنین اور امام الحق سمیت دیگر شامل تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوبارہ سے میدان میں بولنگ کرکے اچھا محسوس ہو رہا ہے، شاہین آفریدیفاسٹ بولر نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم اس بار پہلے سے بھی بہتر ہے، لاہور قلندرز اس بار بھی پی ایس ایل میں زبردست کرکٹ کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »