تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Bollywood TunishaSharmaSuicide Avneetkaur

ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 24 دسمبر 2022 کو داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تیونشا شرما کیس کی تحقیقات تاحال جاری ہیں لیکن آنجہانی اداکارہ کی جگہ اونیت کور کو شامل کیے جانے کی افواہیں گردش کررہیں تھی۔ ٹی وی ڈراموں کی بہترین اداکارہ اونیت کور کی والدہ سونیا نندرا نے بالآخر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ان کی بیٹی علی بابا: داستانِ کابل میں تیونشا شرما کی جگہ نہیں لیں گی۔واضح رہے کہ یہ افواہ گردش کررہی تھی کہ تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور داستانِ کابل میں مریم کا کردار ادا کریں گی۔

قبل ازیں پولیس اداکارہ کے دوست شیزان خان کو قتل کے شبہ میں گرفتار کرچکی ہے اور 30 دسمبر تک اس کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق تونیشا شرما نے خودکشی سے قبل شیزان خان سے بات چیت کی تھی اور دونوں کے درمیان دو ہفتے قبل بریک اپ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنیوا میں پاکستان کو امداد ملنے کی امیدیں دم توڑ گئیں؟جنیوا میں پاکستان کو امداد ملنے کی امیدیں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu Bilkul Good choro ko Kon dy ga Ya tu acha hua wasi b awam ko 1 ropya b nahi mel ta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کاانکشاف - ایکسپریس اردوگاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طور پرملوث ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کیخلاف پی سی بی کی اپیل - ایکسپریس اردوطریقہ کار کے برعکس پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے میزبان پنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاداب کی جگہ قومی ٹیم کے نئے نائب کپتان کے نام کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردولیگ اسپنر کو انگلی میں چوٹ کے باعث آرام کروایا گیا ہے پتا نہیں شان مقصود کو کیوں اتنی اہمیت دی جارہی ہے ٹیم میں اِس سے حارث سہیل ہزار درجے بہتر تھا پھر بھی اسے ٹیم میں شامل نہیں کیا جاتا وزیر اعظم شہباز شریف مبارک ہو اپکے دور میں تاریخی باب رقم ہوا ہے پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد 'منفی چار' فیصد ہوگیاسیاسی دھما چوکڑی ڈالر کا فری فال کلیدی وجوہات ملکی سرمایہ کار ہی بھاگ رہے ہیں غیر ملکی خاک آئے 16 فیصد شرح سود ایکسپورٹس ریمیٹینسز زمیں بوس ہیں.. لکھ دی لعنت ایہو جئ سلیکشن تے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوپنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے - ExpressNews Arrest all these Floor Mill Owners, they are main culprits, no government can do change unless these theifs r punished. Al Arabia floor mill n Sunder s head of this mafia. Raid nd investigate them.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیفی کی دروازہ توڑ انٹری - ایکسپریس اردوکپتان کی انٹری ویسے ہی تھی جیسے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن اپنے مداحوں کو گھر سے ہی اپنا دیدار کراتے ہیں saleemkhaliq Chacha saleemkhaliq ap apni umar dekho or apny kam dekho. Akhri umar mn log Allah Allah karty hn or apni akhirat bnaty hn, or ap Babar k khilaf lobbying kerny py lgy huvy ho. Qabar main tantaing hai apki, thora to khayal karlo chacha..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »