چار بیٹے کھونے والی گُل جمعہ طالبان کی آمد سے خوش ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک خاندان جو طالبان کی آمد سے خوش ہے

اس کے بعد ان کے تین بیٹے سنہ 2014 میں چند ماہ کے وقفوں سے ہلاک ہوئے۔ قدرت اللہ نامی بیٹا ایک فضائی حملے میں مارا گیا جبکہ دیگر دو بھائیوں، ہدایت اللہ اور امین اللہ کو پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا اور شمس اللہ کے مطابق ان کے دونوں بھائیوں کی فوج میں جبری بھرتی کی گئی۔ یہ دونوں بھائی بھی بعدازاں ہلاک ہو گئے۔ اب شمس اللہ واحد ہی زندہ ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ’یہ خدا کا فیصلہ تھا‘ کہ وہ خاندان کی ذمہ داری...

’کیا آپ نے کبھی پانچ خربوزوں کو ایک ہاتھ پر کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے؟‘ شمس اللہ کہنے لگا کہ ’میری زندگی کچھ ایسی ہی ہے۔ ان کی ذمہ داریوں میں یہ ذمہ داری بھی شامل ہے کہ وہ اپنے بڑے بھائی ضیا، جو کہ ایک طالب جنگجو تھا، کی بیوہ کا خیال بھی رکھیں۔‘وہ کہتے ہیں کہ ’جب میرا سب سے بڑا بھائی مارا گیا تو اس کی بیوہ کی شادی میرے دوسرے نمبر کے بھائی سے کر دی گئی، جب وہ بھی مارا گیا تو پھر تیسرے بھائی کے ساتھ بھابھی کی شادی کی گئی، پھر تیسرے کے مرنے کے بعد چوتھے کے ساتھ اور پھر اس کے مرنے کے بعد میں نے بھائی...

مارچ 2010 میں مرجا کو امریکی فوج نے اپنے پہلے آپریشن کے لیے منتخب کیا تھا اور اس محاصرے کا حکم صدر اوباما نے دیا تھا۔ ان کا خیال یہ تھا کہ یہاں پر دوبارہ قبضے سے جنگ کا رخ بدل جائے گا اور کابل حکومت امریکہ اور برطانوی فوج اور دیگر اتحادی فوجیوں کے لیے وہاں کام جاری رکھنا ممکن ہوگا۔ امریکی فوج کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ طالبان کو جیسے ہی پیچھے دھکیلا وہاں کچھ نہیں مگر ایک روشن مستقبل، اچھے سکول، صحت کے شعبے میں کلینک اور آزادانہ بازار ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غلط اور جھوٹ مت لکھا کرین۔ ہزاروں نہین لاکھوں خاندانوں میں سے ایک خاندان۔

BBC nay itni mehnat k baad wo aik khandaan dhound he nikala 👏👏

ایک نہیں ہزاروں خاندان یہ جو طالبان کے ہنے سے خوش ہے

دسیوں سالوں سے لاکھوں بیٹوں کو کھونے کے بعد بھی برطانوی مائیں منحوس ملکہ کو برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اپیلافغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے جنگ زدہ ملک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے ان کمپنیوں کے ساتھ مکمل تعاون کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان اور کرن راؤ بیٹے کی خاطر ایک ساتھ ہوگئے - ایکسپریس اردوعامر خان اور کرن راؤ نے علیحدگی کے بعد بیٹے کی پرورش ساتھ مل کر کرنے کا اعلان کیا تھا بس مسلمان مذھب ان خرافات کی اجازت نہی دیتا آپ مجھے جاہل بیک ورڈ کہہ سکتے ھیں منظور مگر ان باتوں کو مثال نہ بنائیں Allah pak in ko hadayat dey Good gob
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار عامر خان اور کرن راؤ بیٹے کی خاطر پھر سے ایک ہوگئےعامر خان اور کرن راؤ کے ہمراہ ان کا 9 سالہ بیٹا ’آزاد‘ بھی تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ اپنے بیٹے کے ہمراہ ریسٹورنٹ میں لن کے لیے آئے تھے۔ ان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہ پانچ انکشافات جن کی وجہ سے فیس بک پر مختلف الزامات لگے - BBC News اردوفیس بک کو اپنے اندرونی معاملات سے متعلق لگاتار الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی بنیاد اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہونے والے انکشافات ہیں۔ متعصبانہ پالیسی پر ایک لاکھ لعنتیں سب سے بکواس سوشل میڈیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے سیروتفریح کی سیلفیاں پوسٹ کرنے پر جنگجوؤں کو خبردار کردیا - ایکسپریس اردوطالبان جنگ جواپنی داڑھیاں، بال اور کپڑے گروپ کی جانب سے وضح کردہ اسلامی قوانین کے حساب سے پہنیں، مولوی یعقوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »