سندھ میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

تین دن میں سندھ میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کی شرح میں اضافہ ہوا۔ سندھ بھر میں 4 لاکھ 4 ہزار 660 افراد نے ویکسین لگوائی ۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں دوسری طرف وبا کیخلاف ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے ۔گزشتہ تین روز میں سندھ میں کورونا ویکسین لگوانے افراد کی تعداد میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔ سندھ بھر میں 4 لاکھ 4 ہزار 660 افراد نے ویکسین لگوائی ۔کراچی ڈویژ ن میں ایک لاکھ 57 ہزار 307 افراد نے ویکسین لگوائی۔ کراچی ڈویژن کے علاوہ باقی ڈویژن میں 2 لاکھ 47 ہزار 353 افراد کو ویکسین لگوائی ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں دوسری طرف وبا کیخلاف ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے ۔گزشتہ تین روز میں سندھ میں کورونا ویکسین لگوانے افراد کی تعداد میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔ سندھ بھر میں 4 لاکھ 4 ہزار 660 افراد نے ویکسین لگوائی ۔کراچی ڈویژ ن میں ایک لاکھ 57 ہزار 307 افراد نے ویکسین لگوائی۔ کراچی ڈویژن کے علاوہ باقی ڈویژن میں 2 لاکھ 47 ہزار 353 افراد کو ویکسین لگوائی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کورونا ویکسین لگانے میں بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے، ڈبلیو ایچ اوڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے باعث ویکسین کم ہونے کے باوجود کیسز کم رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب میں کوروناویکسین کی تیسری خوراک لگانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی کے مطابق کوروناویکسین کی تیسری خوراک جلدفراہم کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں 28ستمبر سے تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شاملسیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ لو جی ہواوں کا رخ الیکشن سے پہلے مڑنا شروع (سورة المائدة - آیت نمبر7) اللہ نے تم کو جو نعمت عطا کی ہے اس کا خیال رکھو اور اس پختہ عہد و پیمان کو نہ بھولو جو اس نے تم سے لیا ہے ، یعنی تمہارا یہ قول کہ “ہم نے سنا اور اطاعت قبول کی” ۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ دلوں کے راز تک جانتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم افراد پی ٹی آئی میں شاملسابق وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم افراد پی ٹی آئی میں شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Chaley howey dead kartoos...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »