چار اپریل کا فیصلہ واپس لے کر انتخابات اکتوبر میں کرائے جائیں: وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں درخواست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:58 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے بعد  وزارت دفاع نے  بھی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے بعد وزارت دفاع نے بھی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے ۔

درخواست کے مطابق سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے ۔ ملک میں جاری سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سپریم کورٹ 4 اپریل کا فیصلہ واپس لے ۔عدالت سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی مدت مکمل ہونے پر انتخابات کا حکم دے ۔ وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی اپنے جواب میں سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ 8 اکتوبر کو ہی انتخابات کرائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردیملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے اور سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے: وزارت دفاع کا مؤقف اگر ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے ھیں تو اس مسئلے کو ھمیشہ کے لئے حل کرنے کے لئے PTI سے مل کر آئین میں ترمیم کرلیں ورنہ 14 مئی کو انتخابات ھو نے دیں اگر کل کو پولیس کہہ دے ہم مجرم نہیں پکڑ سکتے عدلیہ کہے ہم انصاف نہیں دے سکتے فوج کہے ہم سرحدیں نہیں سنبھال سکتے تو کیا یہ بات مان لینی چاہئے ایک کروڑ درخواستیں جمع کرالیں فرق نہیں پڑے گا وجہ یہ ہیکہ آئین واضح ہے سپریم کورٹ بے شک ان کے حق میں میں فیصلہ دے دے اس سے فرق صرف اتنا پڑے گا کہ سپریم کورٹ بھی آیین شکنی کے عمل میں شریک ہوجائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دیپنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دی PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Electioncommission بنانا ریپبلک پاکستان میں ڈاکو راج وزارت دفاع کون سی بہن کا رشتہ پیش کرنے آ گئی ہے۔ مطلب اس وزارت نے ایک سال میں ملک کی سیکورٹی کا بالکل ہی بیڑا غرق کر دیا ہے کہ یہ اب سیکورٹی بھی فراہم نہیں کر سکتے۔ کوئی نہیں چاہتا کہ اس بوسیدہ آدمی کو دوبارہ پی ایم آفس میں لگا دیا جائے تاکہ وہ ہمارے سٹریٹجک اثاثے بیچ دے، اور ہمیں بلیک میل کرنے کا شکار بنا دے۔ اس نے IOJK کو مودی اور ٹرمپ کو بیچ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستوزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt MinistryofDefence DailyJang AajKamranKhan Asad_Umar ImranKhanPTI fawadchaudhry ImranRiazKhan Ye done hugaya hai........!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی کو انتخابات نہیں ہوسکتے : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتا دیا07:43 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پنجاب انتخابات کیس میں  الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے جواب  کی تفصیلات سامنے 😂😂😂😂😂😂 Lun tey wajjo: EC tells SC
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرصدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر PresidentOfPakistan SupremeCourtofPakistan ArifAlvi Petition PMLNGovt PDM Citizen Court GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan RanaSanaullahPK pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرصدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ PresidentOfPakistan SupremeCourtofPakistan ArifAlvi Petition PMLNGovt Citizen Court GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan RanaSanaullahPK pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »