چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگریزی لغت میں سب سے پہلے لفظ بائیکاٹ درج کیا گیا اور یہیں سے ہسپانوی زبان کا لفظ بوائیکاٹ نکلا۔ لیکن اس لفظ کے پیچھے ایک حقیقی شخص ہیں اور وہ ہیں انگریز افسر چارلس کننگھم بائیکاٹ۔

بائیکاٹ یا بوائکاٹ کے لفظ کے کئی تلفظ ہیں۔۔۔ اور ہم روزانہ کسی نہ کسی شخص، چیز یا حتیٰ کے ملک کے خلاف مظاہرے کے دوران بھی اسے سنتے یا استعمال کرتے ہیں۔

سنہ 1880 کی دہائی کے آخر میں برطانوی اخبارات میں اسے بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا، اخبارات نے ائرلینڈ میں کرائے پر زمین لے کر کام کرنے والے کسانوں کی حکمت عملی کا حوالہ دینے کے لیے چارلس کننگھم بائیکاٹ کی کنیت کا استعمال شروع کیا اور اس طرح کچھ ہی عرصے بعد لفظ بائیکاٹ کو کئی زبانوں کی لغات میں جگہ مل گئی۔چارلس کننگھم بائیکاٹ 1832 میں انگلینڈ کے شہر نارفولک میں پیدا ہوئے۔ ان کی اصل کنیت ’بوائکاٹ‘ تھی لیکن جب وہ نو سال کے تھے تو تب کچھ نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاندان نے ان کے نام کے ہجے تبدیل کرنے...

وہ آئرلینڈ کے شمال مشرق میں کاؤنٹی میو سے دور ایکل کے جزیرے پر چلے گئے۔ وہاں انھوں نے زمین خریدی اور مشکلات کے باوجود وہ جتے رہے اور اس زمین پر کاشتکاری سے خوشحالی ان کے نصیب میں آئی۔ غالباً چارلس بائیکاٹ کا نک نیم ’کپتان‘ ان کی جانب سے کرایہ داروں و کسانوں کے ساتھ سخت گیر سلوک اور فوجی پس منظر کی وجہ سے پڑ گیا تھا، اور شاید یہی چیز اس معاہدے کو حاصل کرنے میں ان کی مددگار بھی رہی۔

ڈیوک آف ارنز کی زمینوں پر کاشت کرنے والے کرائے کے کسانوں نے کرائے کی مد میں معاوضے کو 25 فیصد کم کرنے کی درخواست کی لیکن ڈیوک نے صرف 10 فیصد کمی کی اور بائیکاٹ کو اجازت دی کہ اگر ان کے کوئی واجبات ہیں تو جلد از جلد موصول کرے اور جو ادا نہیں کرتے انھیں زمینوں سے بے دخل کر دے۔ اس فورس کی نقل و حرکت، محنت اور دیکھ بھال کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپریشن کی لاگت اس وقت تقریباً 10,000 پاؤنڈ سٹرلنگ تھی تاکہ فصلوں کو بچایا جا سکے جبکہ ان فصلوں کی قیمت بمشکل 350 پاؤنڈ تھی۔بائیکاٹ کا معاملہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور دیگر انگریزی بولنے والے ممالک میں بڑی خبر بن گیا۔ پورے آئرلینڈ میں ’بائیکاٹ‘ کی خبریں سامنے آنا شروع ہوئیں اور اس اقدام نے کسانوں کو ڈرامائی طور پر بااختیار بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی حمایت، ڈاؤننگ اسٹریٹ میں منعقد ہونے والی عید ملن تنازعے کا شکارحکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رہنماؤں سمیت بزنس اور چیرٹی لیڈرز نے برطانوی وزیراعظم کی عید ملن کا بائیکاٹ کردیا: میڈیا رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیقسائنس دانوں کو ایک تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر اس متعلق علم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلانوفاق کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر چیئرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب غیر آئینی ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »