پی ڈی ایم ناکام حکومت کوگھربھیج کرحقیقی جمہوریت لائے گیاحسن اقبال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم ناکام حکومت کوگھربھیج کرحقیقی جمہوریت لائے گی،احسن اقبال

لیگی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ معاشی تباہی کی وجہ نااہل حکومت ہے،اناڑی ڈرائیورجب گاڑی پربٹھایا جائے توایکسیڈنٹ ہی ہوتاہے،انہوں نے کہاکہ حکومت امن وامان قائم کرنے میں بھی ناکام ہوگئی ،ہم نے دہشتگردی کاجن بوتل میں بندکردیا تھا ، عمران خان انتشارپھیلاکرملک

کوکمزورکررہے ہیں،پشاورمیں ہونےوالا دھماکاقابل مذمت ہے،وزارت داخلہ کافوکس اپوزیشن کیخلاف مقدمات بنانے پرہے،انہوں نے کہاکہ غربت اوربےروزگاری سے مسائل پیداہورہے ہیں، مہنگائی ختم کرنے اور معیشت میں بہتری کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،ملک کو قانون کے تحت چلانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،موجودہ حکومت کشمیرکی سوداگرہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم جلسے میں تقریروں پر جام کمال ناراضوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ صوبے میں نیشنل پارٹی، پختون خوا میپ اور مسلم لیگ( ن )کی حکومت گرانے میں جنرل عاصم باجوہ کا کردار نہیں تھا Hahahaha Chalo CM Balochtan zinda hai pata tu chala جام تمہاری اتنی اوقات نہیں کہ تم ناراض ہوسکو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے، عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ Or ap
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم رہنما اویس نورانی بھارتی زبان بولنے لگےکوئٹہ : پی ڈی ایم جلسے میں بھارتی مؤقف کی تائید ہونے لگی، اویس نورانی نے بلوچستان کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ کردیا۔ Shut up Ary. Salman Iqbal entire family lives in USA and here u are preaching patriotism to son of shah Ahmad noorani. First learn about his contributions to this cntry. Tax chor Salman iqbal ان کو پتا ہے کؤن پوچھے گا Jb tak kisi ik latkaya na tab tak ye baz ni ayn ge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سرکس نےکوئٹہ میں عزائم دکھا دیے، علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم سرکس نے کوئٹہ جلسے میں عزائم دکھا دیے ہیں۔ ان کا اصل ہدف مال بچانا اور ریاست کو بلیک میل کرنا ہے تو چاچو آپ میل تو ہو سکتے ہیں پر بلیک نہیں y u are worries
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'کل جلسے کے بعد ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کو پہنچا' -لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کل جلسے کے بعدن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کوپہنچا، 😂😂😂😂 غریب لوگوں بوٹ چاٹ ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ پاکستان کو توڑنے کا ہے پاکستان میں افرا تفری پھلانے کا ہے اپنی چوری کو بجانے کے لیے ن لیگ سمیت پی ڈی ایم پاکستان دشمن ملک انڈیا کا بیانیہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ SHABAZGIL PTIofficial پی ٹی آئی کی بنیاد ہی جھوٹ ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »