پی ڈی ایم سرکس نےکوئٹہ میں عزائم دکھا دیے، علی زیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم سرکس نے کوئٹہ جلسے میں عزائم دکھا دیے ہیں۔ ان کا اصل ہدف مال بچانا اور ریاست کو بلیک میل کرنا ہے

Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

۔ وفاقی وزیر علی نے سماجی رابطے کی سائٹ پرٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے کشمیر میں مودی کی بربریت پرکسی نےزبان نہیں کھولی جس کا فائدہ مودی کو پہنچے گا۔ یقین ہےسرکس والےاپنےآقا کو ناراض نہیں کرنا چاہتے۔ علی زیدی نے مزید کہا کہ نانی اماں سمیت پورے گروہ میں سے کسی کے چہرے پر ندامت کے آثار نہیں ان کے رویے اور حرکتیں شرمناک ہی نہیں اس سے بھی بدتر ہیں۔Just to save their looted wealth, they are trying to blackmail & damage Pakistan by following Modi-Doval agenda, attack our Armed Forces & support separatist voices demanding independence!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو چاچو آپ میل تو ہو سکتے ہیں پر بلیک نہیں y u are worries

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Lagao lagao bhi corona ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم اتوار کو کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیارکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ اتوار کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ میں کل کیا ہونیوالے ہے؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئیPDM Jalsa in Quetta, All Arrangments are complete, Balwal bhutto will reach tomorrow Who will attend jalsa will go against pakistan progress
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ: محسن داوڑ کوئٹہ ایئرپورٹ سے ’نامعلوم مقام پر منتقل‘ - BBC News اردوپشتون تحفظ موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی غرض سے کوئٹہ پہنچنے پر رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روکنے کے بعد اب نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد دھرنا بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ ممبر یہ پاکستانی پارلیمنٹ کا ہے اور بولتا اپنے آپ کو افغان ہے، پاکستان کے جھنڈے کی بجائے افغان جھنڈے لہراتا ہے جلسوں میں۔ نمک حرام۔ He is an Indian spy. نمک حرام
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »