پی ڈی ایم جلسہ: محسن داوڑ کوئٹہ ایئرپورٹ سے ’نامعلوم مقام پر منتقل‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روکنے کے بعد ’نامعلوم مقام پر منتقل‘ کر دیا گیا

پی ڈی ایم کی جانب سے پہلے جب یہ اعلان کیا گیا کہ سات اکتوبر کو پہلا جلسہ عام کوئٹہ میں ہو گا تو بلوچستان حکومت کی جانب سے یہ کہا گیا کہ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ان جماعتوں کو عوام کی حمایت حاصل نہیں اس لیے انھوں نے سب سے پہلے کوئٹہ کا انتخاب کیا۔

انھوں نے کہا کہ مکران کے علاقے میں رونما ہونے والے واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے دشمن ملک میں بد امنی پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ غیر سنجیدہ اپوزیشن ان تھریٹس کو کس طرح لیتی ہے۔ جب پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بلوچستان حکومت کی ان باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دی تو حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر ان سے کوئٹہ میں جلسہ عام کو ملتوی کرنے کی درخواست کی۔

کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیااللہ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ چاروں کا تعلق ایک مذہبی شدت پسند تنظیم سے تھا۔ تاہم ابھی تک آزاد ذرائع سے ان افراد کی کسی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کوئٹہ کے جلسہ عام میں لوگوں کی بھرپور انداز سے شرکت ہو گی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی عوام باشعور ہے اور جلسہ عام کو ناکام بنانے کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ تھریٹ الرٹس جاری کر کے عوام کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے جیالے اور عوام اس طرح کی کوششوں سے کسی طرح بھی مرعوب نہیں ہوں گے...

اس جلسے میں شامل تمام جماعتوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ عوام کی بڑی تعداد کو اس جلسہ گاہ کی طرف لے کر آ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

First Great news in daysss... Should have been done many many days ago....MPA

Zberdest decision

arshad_Geo

Weldone balochistan police

he is back on tweeter.stop worrying..

پاکستان کو اغوانستان بنایا ہوا ہے وہ بھی ادارے کے سربراہان نے

Bilkul sahi kiya gaya hai, he is not an MNA from Baluchistan

اس کو الٹا لٹکا کے پیچھے سے مرچیں لگا کر ڈنڈا ڈالوں اس کی تشریف کا کیڑا مرے سالہ امریکی روسی گندی نسل

شکل پہ پھٹکار اندر کی ذہنیت دکھا رہا ہے

Zabardast bohot hushi hoe

This is good news

Software update kerne k le le gia koi

Yeh bagharat kuch be karsaktay Jain

اعوانستان

محسن داوڑ پر پابندی بلوچستان حکومت کا فیصلہ ہے۔ یہ جمہوریت اور قانون کا نفاذ ہے لہذا اس کا احترام کریں۔ اس پابندی کے باوجود محسن ڈاوڑ نے بلوچستان کا سفر کیا تاکہ وہ نیا ڈرامہ رچا سکے۔

سدھا گولی مارو اس انڈین پالتو کتے کو

محسن درارڑ بھی قومی تحویل میں لئے جانے کا امکان

محسن داوڑ کی صوبہ بدری کے ساتھ دفاعی اداروں کا کوئی تعلق نہیں، بلوچستان حکومت نے کچھ مہینے پہلے اس کی انٹری پہ پابندی لگائی تھی۔۔

ذرائع کے مطابق PDM کا کویٹہ کا جلسہ شدید ناکامی سے دوچار ہے۔ اور عوام نے محسن داوڑ کی بے دخلی پر بائی کاٹ کا اعلان کردیا ہے۔🤔

نمک حرام

shakel se he Munafiq lag raha

As far as I know his banning orders were issued long time back by Govt of balochistan due to the anti state activities of PTM. It’s decision of Govt of Balochistan. Why he traveled to Balochistan despite the ban?

Very good

Lock him up for good

arshad_Geo Traitors must be kept in jail

جس ملک میں اپنے شہریوں کو آزاد گھومنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک نہیں چڑیا گھر

a_siab Ye jo dehshat gardi he es ke pechi vardi he Ye jo na malom he ye ame malom he

یہ جو محسن داوڑ ہے ۔ اسکا باپ مودی داوڑ ہے۔ یہ جو کمینی شکل ہے۔ اس کے پیچھے 'افغانی عمل' ہے

بے شرم کتا۔ جو اپنے ملک سے وفادار نہیں اس کو حرامزادہ کہتے ہیں۔ اور یہ ذلیل حرامزادوں کا آئی جی ہے

اور اسی جگہ مار کے دفن کردو

پاکستانی ادارے ان حرام خوروں اور غداروں کو سبق نہیں سیکھا سکتا ہے ان کو سبق سکھانے کے لئے طالبان کے حوالے کر دینا چاہیئے جیسا کہ آفغانی لیڈران کو کئی روز تک پھانسی دینے کے بعد بھی لٹکاتے رہے

Very sad

Dua hy isy jaldi sy jahannum muntaqil kr deya jaye

Isko toh marne deite Gaddar 🐕ko

کیا یہ ہے قائد اعظم کا پاکستان اس لیے آزادی لی تھی ان کی ہرکات ایسٹ انڈیا کمپنی جیسی نہیں ہیں کیا عوام کو آج بھی آزادی نہیں ملی یہ آزادی کہا سے ملتی ہے اغواستان کب بنے گا پاکستان

بی بی سی کو تو بس اس لعنتی کا دکھ کھاے جا رہا ہے

کتا غدار انڈیا کا ایجنٹ

غدار وطن سے کون محبت کرتا ہے؟ انہی کے پاس جائے جن کے اشاروں پر کام کرتا ہے۔

Good

Good

Software update

Good.

state have to take care of opposition leaders l .which is duty of our intelligence regencies and army . any political party can kill innocent people in order to promote their politics ,but army gives their lives in order to protect all opposition and govt leaders

بہت اچھا کیا گیا ہے

State has insecurity reasons.

غدار وطن سے کون محبت کرتا ہے؟ ابھی کے پاس جائے جن کے اچاروں پر کام کرتا ہے۔

Ptm fasadyi moment ya afghai moment ko khtm krna chaheay...

الحمد لله الله دي وکړی چي دغه منافق او د پښتنو دښمن د همیشه لپاره ورک سي.

Good.

اس پہ پہلے ھی تین ماہ کی پابندی ھے

Boht Acha kia yehi hona chahye

Retweet raise your voice against france .

یہ جو نامعلوم ہیں اب سب کو ہی معلوم ہیں

سیدھا افغانستان بھیج دیں اس کو۔

Salsa kameyab Hogan inshallah

اگر یو کے میں کوئی رکن پارلیمنٹ ملک کو توڑنے کی کمپین چلائے تو اسکے ساتھ کیا کیا جاۓ گا ؟

ErtizaAbbas میں کہڑے کہڑے وطن کو روواں

Good

This is not a big headline 🤷‍♀️ and isn’t he supposed to follow the law 😡 dumb ass 🙄

Why this gem is so important for BBC

دل کو سکون مل گیا

Software Upgrade Shaid

اس معاملے کو ہیڈ لائن بنانے کی کیا ضرورت پیش آئی؟

سچ بولدا ہے💪 تاں ہی چھبدا ہے👏

Khilai makhloq la gai hogi.presure para ga khod chor den ga.

کوئی بتائے گا کہ اس PTM کا مطالبہ ہے کیا یا یہ صرف خوامخواہ کی کھپ ڈالنے والے ہیں مطالبے کرنا آسان ہے ذمہ داری نبھانا مشکل بطور ممبر پارلیمنٹ اس بندے نے آج تک کیا کیا ہے

یہی کام جب جموں اور کشمیر میں علی گیلانی اور یسین ملک کے ساتھ ہو تو میڈیا پر کہرام بپا ہوتا ھے اور آج سکوت چھایا ھے کیونکہ یہ 'آزاد' پاکستان ھے اور ظلم سہنے والا کشمیری نہیں بلکہ ایک پشتون ھے

اس کو تو بلکل ہی ختم کر دینا چاہیے نمک حرام

حکومتی_دھشت_گردی_نامنظور

Mostly youthias comments I saw here..

غدار اور تم لوگوں کا کتا ہے یہ

اس نسل پرست پہ بلوچستان جانے پہ پابندی تین ماہ کیلئے ہے. اس پہ پابندی توڑنے پر جرمانہ ہونا چاہئے. نسل پرستوں کو آزاد نہیں چھوڑا جا سکتا.

ye aik dehshatgard hai

بہت اچھا کیا

Very good

Good decision

Good decision by authorities 🙂

Let’s all pray he never returns

نمک حرام

He is an Indian spy.

ممبر یہ پاکستانی پارلیمنٹ کا ہے اور بولتا اپنے آپ کو افغان ہے، پاکستان کے جھنڈے کی بجائے افغان جھنڈے لہراتا ہے جلسوں میں۔ نمک حرام۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایس ایس پی ایسٹ کا علی عمران سید کے بھائی سے رابطہایس ایس پی ایسٹ نے سچل تھانے پہنچ کر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کے مقدمہ اندارج سےمتعلق تفصیلات حاصل کیں۔ اہم عہدیداروں کے نوٹس لیتے ہی رشتے داروں سے رابطہ کرتے ہی علی عمران گھر پہنچ گیا کیا اسی بات کا انتظار تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا۔۔نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »