ایس ایس پی ایسٹ کا علی عمران سید کے بھائی سے رابطہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس ایس پی ایسٹ کا علی عمران سید کے بھائی سے رابطہ تفصیلات جانئے : DailyJang

ایس ایس پی ایسٹ تھانے سے جائے وقوعہ کےلیے روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ جیو نیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید کو 16 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال تلاش نہیں کیا جاسکا ہے، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ علی عمران جمعہ کی شام گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے مگر واپس نہیں آئے۔ مسز علی عمران سید کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر یہ کہہ کر باہر نکلے تھے کہ وہ آدھے گھنٹے میں لوٹ آئیں گے، موبائل فون گھر میں اور گاڑی گھر کے باہر کھڑی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اس علاقے میں اس طرح کا واقعہ اس سے قبل نہیں ہوا، شواہد اکٹھے کرکے کیس کو حل کرنے کی کوشش کی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اہم عہدیداروں کے نوٹس لیتے ہی رشتے داروں سے رابطہ کرتے ہی علی عمران گھر پہنچ گیا کیا اسی بات کا انتظار تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی تاجروں کے لیے اچھی خبر, پی آئی اے کا غیر ملکی ایئرلائن کے ساتھ معاہدہقومی ایئرلائن اور آئرلینڈ کی ریان ایئر کے مابین کارگو چارٹر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ السلام علیکم میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوں میرے کوئی بات نہیں رہا ۔پاکستان سیٹیزن درخواست کی لیکن ہر بار خارج کردی جاتی ہے پلیز میری مدد کی جائے 00966595383119
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں 66 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 66 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 266 پر بند ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سموگ: زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقلshukr he yaha match ho awam kiliy guzrna azab ban jata he har tarf rasty band kr dety he adeel_azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: فائنل سمیت باقی میچز لاہور سے کراچی منتقلپی ایس ایل 5: فائنل سمیت باقی میچز لاہور سے کراچی منتقل تفصیلات جانئے : DailyJang Allhamdulillah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز کی کراچی میں میزبانی کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھپی ایس ایل میچز کی کراچی میں میزبانی کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے : DailyJang DrMuradPTI Before opening the E-transfer taking som action In transfer policy 1- First of all you must remove the post quota restrictions for wedlock females. 2- Show All seats as a vacant whare Teacher is required as per STR. WedlockTransferWithoutRestriction UsmanAKBuzdar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »